صحیح بخاری (ارود ، عربی) یونیکوڈ میں

ابو ابراهيم نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏جون 30, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,871
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم قارئین کرام!
    ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر صحیح البخاری یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ورڈ فائل ہے جس سے آپ بآسانی کسی بھی حدیث مبارکہ کو کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ ورڈ فائل اس طرح بنائی گئی ہے کہ آپ انڈیکس میں دئیے گئے حدیث نمبر یا باب سے فوراً اس حدیث مبارکہ کے صفحہ پر پہنچ جائیں گے۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح البخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا دوسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم نے سنن ابی داود کو مکمل طریقے سے یونیکوڈ فائل میں آپ لوگوں کے سامنے رکھا تھا ۔ احادیث کی تمام کتب کی ہی آج یوزرکوبہت ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور خاص کر کہ صحیح بخاری ایک ایسا نام ہے جس کا انتظار لوگوں کو سالوں سے تھا لیکن اب اللہ نے منزلیں آہستہ آہستہ آسان کر دی اور اب آپ لوگوں کے سامنے مکمل یونیکوڈ فائل حاضر ہے ۔
    یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٥٢٨٧ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سات حصوں میں بھی بنایا ہے،

    ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
    http://islamicurdubooks.com/download/sahih-bukhari-unicode.html#.U7EOz5SSwWY
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. محمد

    محمد Guest

    پیغامات:
    50
    وہاں دو روابط دئے گئے ہیں اور دونوں ڈیڈ لنکس ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,871
    محمد بھائی اب چیک کریں -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. محمد

    محمد Guest

    پیغامات:
    50
    السلام علیکم،
    میں نے کسی اور جگہ سے ڈھونڈ کر یہی فائلز ڈانلوڈ کر لی تھیں، اب یہ روابط کام کر رہے ہیں، جزاک اللہ خیراً کثیراً
    اگر اس ویب سائیٹ سے آپ منسلک ہیں تو اتنی بات کہنا ہے جو سافٹ وئیرز وہاں دیئے گئے ہیں ان کو میں نے ایکس پی، ونڈوز ایٹ اور ایٹ پوائنٹ ون پر انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی، سیٹ اپ کے شروع میں ہی ایرر آ جاتا ہے اور سافٹ وئیر انسٹال نہیں ہوتے۔اگر ان کو بھی درست کر دیا جائے تو بہت سے لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام
    محمد بھائی میں اس ویب سائیٹ سے منسلک نہیں ہوں -
    آپ کی بات ان تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں ، ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ابوطلحہ بابر

    ابوطلحہ بابر رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    2
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    پہلے میں اپنا تعارف کروا دوں، الحمد للہ احادیث مبارکہ کے سوفٹ وئیر ہم نے ہی تیار کئے ہیں۔
    فائلز پہلے کسی اور سرور پر تھیں جو پہلے صحیح ڈوائون لوڈ ہ و رہی تھیں، لیکن پوسٹ کے بعد ان میں کچھ ایرر اآ رہا تھا اس لیے ڈائون لوڈ میں مسلہ تھا، جس کو فوری طور پر ٹھیک کر دیا گیا تھا اور فائلز ڈارپ بوکس پر اپ لوڈ کر دی گئی تھیں اور اب ڈائون لوڈنگ میں مسئلہ نہیں ہے۔

    جب بھی سافٹ وئیر بناتا ہے ہم اس کو ملٹی کمپیوٹر ، ملٹی ونڈوز پر رن کرتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ کسی ونڈوز پر ایرر تو نہیں۔ ان سافٹ وئیر کو بھی چیک کر لیا گیا ہے اور صحیح رن ہو رہے ہیں، ہم خود بھی ونڈوز 8 اور ونڈوز 7 پر ان کو ذاتی طور پر استعمال کرتا ہوں۔
    البتہ جن بھائیوں کے پاس نہیں رن ہو رہے وہ مجھے ایرر سکرین شاٹ اور ونڈو تفصیل بھیجیں تاکہ ان کو چیک کیا جا سکے۔

    ہم نے انسٹال ایبل فائل کے ساتھ ساتھ سٹینڈ الون ، ایکزی فائل میں بھی یہ پیش کیے ہیں، جب کمپیوٹر میں سافٹ وئیر انسٹال کرنے پر پابندی ہوتی ہے اآپ وہاں ایگزی فائل سے رن کر سکتے ہیں۔
    یہاں سے ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ محمد بھائی اآپ ایگزی فائل رن کر کے دیکھیں اور مجھے اگاہ کیجئے۔
    http://www.islamicurdubooks.com/download/alldownload.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. محمد

    محمد Guest

    پیغامات:
    50
    وعلیکم السلام ۔
    جب انسٹال نہیں ہوا تو سیٹ اپ ڈلیڈ کر دیا تھا اس لئے فی الحال سکرین شاٹ دینے سے قاصر ہوں، دوبار ہ ڈانلوڈ کرکے آپ کو اطلاع دیتا ہوں
    کہ انسٹال ہوا کہ نہیں، اگر کوئی ایرر وغیرہ آیا تو اس کا سکرین شارٹ پیش کردوں گا ۔
    ان شاء اللہ
    ویسے ایرر سیٹ میں فائلز کے کرپٹ ہونے کا آتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس میں دلی خوش آمدید بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,395
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں