شفق کی سنہری چادر

عبدالرحمن سید نے 'دیس پردیس' میں ‏مئی 1, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    پیغامات:
    212
    اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو
    سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو

    شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے
    بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو

    ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
    تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,395
    ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
    تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو

    بہت ہی اعلٰی ۔ ۔ ۔
     
  3. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,892
    بہت خوب ۔۔۔
     
  4. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    پیغامات:
    212
    دلکش جی اور رفی جی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    15,953
    بہت خوب
     
  6. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    پیغامات:
    212
    شکریہ خاموش مجاہد جی،!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    پیغامات:
    9,612
    بہت پیاری چھوٹی سی نظم ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    پیغامات:
    212
    بہت بہت شکریہ اسحاق جی،!!! خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم ر حمۃ اللہ و برکاتہ،
    مجلس کے پرانے مہربان کی تحریر دیکھ کر خوشی ہوئ۔ اللہ آپ کو بھی خوش و خرم اور بخیر و عافیت رکھے۔
     
  10. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    پیغامات:
    212
    بہت شکریہ بابر تنویر جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,329
    بہت خوب جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عبدالرحمن سید

    عبدالرحمن سید -: محسن :-

    پیغامات:
    212
    بہت شکریہ Deny جی خوش رہیں۔ بہت عرصہ بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ 2014 کے بعد 2019 میں۔ معذرت چاہتا ہوں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں