Comments on Profile Post by خطاب

  1. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    ہائی لائیٹ کیسے بھائی ؟ کوئی مثال ؟
    ‏مارچ 30, 2015
  2. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    ایڈیٹر میں "ہائی لائٹر"ایڈ کردیا گیا ہے ـ چیک کریں ـ
    ‏مارچ 31, 2015
  3. خطاب
    خطاب
    جزاک اللہ خیر۔۔ دوسرے مسئلہ کا حل بھی بتا دیں۔۔۔ رنگین ٹیکسٹ ایم ایس ورڈ سے اٹھا کر کاپی پیسٹ کرو تو وہ کلرز نہیں آتے۔۔۔ سب کالے ہو جاتے ہیں۔!
    ‏مارچ 31, 2015
  4. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    اس کا حل بھی ان شاء اللہ ـ دیکھتے ہیں ـ پھر خبرکرتا ہوں
    ‏مارچ 31, 2015