((حتیٰ یتبین لکم الخیط الابیض من الخیط الاسود)) کے بارے میں۔

محمد زاہد بن فیض نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏اگست 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    [center]
    حدیث نمبر: 583
    سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت اتری کہ ”کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ممتاز نہ ہو جائے“ { البقرہ: 178 } تو آدمی جب روزہ رکھنے کا ارادہ کرتا تو دو دھاگے اپنے پیر میں باندھ لیتا، ایک سفید اور دوسرا سیاہ اور کھاتا پیتا رہتا یہاں تک کہ اس کو دیکھنے میں کالے اور سفید کا فرق معلوم ہونے لگتا۔ تب اللہ تعالیٰ نے اس کے بعد ”فجر سے“ کا لفظ اتارا، تب لوگوں کو معلوم ہوا کہ دھاگوں سے مراد رات اور دن ہے۔


    مختصر صحیح مسلم
    روزہ کے مسائل
    [/center]
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 1, 2012

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں