جادو ، کہانت اور علم نجوم ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏مارچ 7, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​


    جادو، کہانت اور علم نجوم

    [ar]وَ مَا یُؤۡمِنُ اَکۡثَرُہُمۡ بِاللّٰہِ اِلَّا وَ ہُمۡ مُّشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ [/ar]
    ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں (یوسف: 106)

    آپﷺ نے فرمایا:’’جو کوئی غیب کی خبریں بتانے والے کے پاس جائے اور اس سے پوچھے،اس کی چالیس (40)دن تک نماز قبول نہیں ہوتی‘‘
    (صحیح مسلم، السلام، باب تحریم الکھانۃ و اتیان الکھان، ح:2230 دون قولہ فصدقہ فھو عند احمد فی المسند :3/ 68 ، 5/ 380)

    آپﷺ نے فرمایا:’’جو کوئی کسی کاہن کے پاس جا کر دریافت کرے اور پھر اس کی تصدیق کرے تو اس نے اس سے کفر کیا جو محمدﷺ پر نازل ہوا‘‘)سنن ابی داود، الکھانۃ والتطھیر، باب فی الکھان، ح:3904(

    نوٹ: اخبارات، رسائل و ٹی وی چینلز پر آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا، ستارے کیا بولتے ہیں اور آن لائن استخارہ کے نام پر لوگوں کے ایمان و دولت کے ساتھ کھیلا جارہاہے لہذا ان سے خبردار رہیے !

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جزاک اللہ بھائی،
    کیئ پڑہے لکھے لوگ بھی اس بیماری میں مبتلا ہیں،اور قسمت کا حال جاننے کے چکر میں بے ایمان و بیوقوف بنتے رہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بالکل بھائی اس کا اندازہ مجھے فیس بک پر پوسٹ کرنے کے بعد ہوا
    عجیب قسم کی فضولیات کمنٹس میں پوسٹ کررہے ہیں۔
    ایک مفتی فیس بک نے تو ان احادیث کو جھوٹا کہا اور یہودیوں کی سازش تک قرار دیا ان احادیث کو نعوذباللہ۔
    ایک کہنے لگا کہ اگر کسی کے پاس نیٹ نہ ہو اور مجھ سے وہ موسم کی خبر پوچھے تو وہ بھی تو غیب ہے۔
    خلاصہ کلام حدیث کے مقابلے میں اپنی عقل پر بہت اعتبار ہے ان لوگوں کو۔ یہ ہے اندھی تقلید اور شخصیت پرستی کا نتیجہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    اللہ رحم فرمائے!
    باوجودیکہ تعلیم و شعور معاشرے میں بڑھ رہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسی فضولیات میں بجائے کمی کے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ میڈیا بھی اسے پروموٹ کر رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں