پیشاب پاخانہ کھانے سے ولایت مل گئی

زبیراحمد نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 6, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    ایک بابا جی میں یہ کمال تھا کہ جو بات منہ سے نکالتا ہو جاتی ۔راجا نے اس سے پوچھا کہ مہاراج آپ کو یہ کمال کیونکر حاصل ہوا اس نے جواب دیا کہ میں بارہ سال سے اپنا پاخانہ پیشاب کھاتا پیتا ہوں۔ اسی کی بدولت میری زبان کو یہ تاثیر ہے کہ ایک فقیر کو بادشاہ یا راجا کہ دوں تو فوراً ہو جاوے ۔بادشاہ نے کہا پھر آپ کو کیا؟ بادشاہ بنا تو دوسرا راجہ ہوا تو۔ اور تمھاری قسمت میں تو وہی پاخانہ پیشاب رہا۔(تذکرہ غوثیہ ص 349


    [​IMG]
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    یہ ہے ان کے نام نہاد اولیاء جو پیشاب پاخانہ کھایا کرتے تھے
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    یہ سلسلے تو آج بھی چل رہے ہیں فرق اتنا ہے کہ اب ذرا اندر ہو کر ایسے کام ہوتے ہیں۔۔
    ہمارے یہاں ملتان میں ایک دربار ہے جس کے بابے کے بارے بتایا گیا کہ موصوف سال بعد ایک ٹب میں ننگے بیٹھ جاتے جس کو غسل کا نام دیا جاتا اور جھلاء اس ٹب سے پانی بھر کر کے لے جاتے بطور شفاء۔۔۔
    جب بندہ وہ در چھوڑتا ہے جو سب کا ہے تو رب بندے کو وہاں پھینک دیتا ہے جو کسی کا در نہیں۔۔
    العیاذ باللہ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں