پير كا نام لينے سے قبر ميں نجاد

زبیراحمد نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 7, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بريلوى خطيب پاكستان افتحار الحسن شاه اپنے مرشد لاثانى پير جماعت على شاه صاحب اور ان كے ايك مريد كا قصه بيان كرتے هوئے فرماتے هيں:

    "نام تو ان كا كچھ اور تها مگر مرشد پاك ان كو پيار سے فرمايا كرتے تهے كه يه ميرے ڈيرے كا نمبردار هے- اور پهر وه نمبردار كے نام سے هى مشهور هو گيا- ان كا كام صرف مرشد پاك كى بھينسوں كو چاره ڈالتا تها-ايك دن مرشد لاثانى نے پيار سے فرمايا-نمبردار ! قبر ميں منكر نكير نے سوال پوچهے تو كيا جواب دے گا- نمبردار نے عرض كى – يا حضرت ميں كهه دوں گا كه ميں تے اپنے پير دياں مجهاں نوں پٹهے پاندا هوندا ساں-آپ نے مسكرا كر فرمايا – جا نمبردار يهى كه دينا تيرى نجات هو جائے گى-"(مقامات اوليا~:ص 119)



    [​IMG]



    [​IMG]

    پھر تو نیک اعمال کرنے کی ضرورت نہیں پیر کے ذریعے ہی بخشش کرادو اسلام کا نہیں پیر پرستی کا یہ اصول ہوسکتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں