1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم

    USB میں پنکھے ، لائٹس اور مساج وغیرہ تو میں نے دیکھی ہیں لیکن فریج پہلی بار ہی دیکھا ہے۔ اس کی مدد سے آپ پیپسی کا کین ٹھنڈا رکھ سکتے ہیں۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    شاہ جی شکریہ ۔
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ارے واہ جی واہ شاہ جی !
    کیا بات ہے!
    ابھی صرف ایک چیز کا مزید شدت سے انتظار ہے کہ جو usb میں دستیاب ہو ۔

    گاڑی :00003:
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    حسان بھائی گاڑی۔۔۔۔:00010:
    البتہ کھلونے والی مل سکتی ہے۔ یہ لوجی۔۔
    [​IMG][/IMG]
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہا ہا ہا ہا
    ارے نہیں میں کھلونے والی گاڑی کی بات نہیں کررہا ۔:00026:

    اس کا سسٹم کچھ یوں ہونا چاہیے کہ ایک رموٹ usb میں لگا دیا اور گاڑی چلنا شروع ہوگئی ۔:00003: جونہی usb اتاری تو گاڑی وہیں پر ۔۔۔۔۔۔۔:stop:
    لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ اس طرح کی usb سے پاکستان کو کچھ بھی فائدہ نہیں ہوگا :00010:، کیونکہ اس میں پٹرول کی تو بچت ہو ہی جائے گی لیکن ظاہر ہے کہ کمپیوٹر کے لیے جس کے ذریعے سے usb نے کام کرنا ہے بجلی درکار ہوتی ہے اور خیر سے پاکستان میں تو وہ بھی ۔۔۔۔۔۔! :00038:
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    شکریہ اعجاز بھائی
     
  8. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2007
    پیغامات:
    99
    بہت خوب اعجاز بھائی
    شکریہ
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    واہ واہ۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔!:00001:
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب شکریہ بھائی
     
  11. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    بہت خوب
     
  12. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں