حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی پر ایک تحریر

دانیال ابیر نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏اکتوبر، 4, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    دانیال بھائی جزاک اللہ۔ اسی طرح پوسٹ کرتے رہیئے۔
     
  2. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، دانیال بھائی۔ مجھے اس بہترین مضمون کے اگلے حصے کا شدت سے انتظار ہے۔ ممکن ہو تو جلدی مکمل کردیں۔ شکریہ
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جی بہنا بے انشاءاللہ جلدی ہی کرونگا

    کچھ مسئلے تھے جو دیر ہو گئی
     
  4. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ہجرت کے آٹھویں سال جمادی الاول میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ملی کہ قبیلہ قضاعہ کے لوگ مدینہ پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرو بن عاص کو تین سو سوار دیکر ان کی سرکوبی کے لئے روانہ کیا۔ بنو قضاعہ کے علاقے میں پہنچ کر جب ان کو معلوم ہوا کہ دشمن کی تعداد بہت زیادہ ہے تو انہوں نے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم سے مدد مانگ بھیجی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو عبیدہ رض بن جراح کو دو سو مجاہدین کا لشکر دے کر ان کی مدد کے لئے روانہ کیا۔ اس لشکر میں حضرت عمر رض بھی شامل تھے۔ امدادی لشکر پہنچنے کے بعد حضرت عمر رض بن عاص نے دشمن سے لڑائی چھیڑ دی۔ دشمن نے زبردست مقابلہ کیا لیکن اسلام کے مجاہدین نے اس کو زبردست شکست دی اور کسی شرارت کے قابل نہ چھوڑا۔ کہتے ہیں کہ بنو قضاعہ کے لوگوں نے اپنے آپ کو زنجیروں میں باندھ لیا تھا تاکہ جم کر لڑ سکیں اسی لئے یہ سلاسل یعنی زنجیروں والی لڑائی کے نام سے مشہور ہو گئی ۔

    بعض نے یہ بھی کہا ہے کہ جس جگہ یہ لڑائی ہوئی اس کے قریب سلاسل نام کا ایک چشمہ تھا اسی کے نام پر یہ سلاسل کی لڑائی مشہور ہوئی

    جاری ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    جزاک اللہ خیر بھائی۔
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    خبط کی مہم


    اسی سال رجب کے مہینے میں‌ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین سو مجاہدین کا ایک لشکر سمندر کے ساحل کی طرف بھیجا۔ اس لشکر کے امیر حضرت ابو عبیدہ رض بن جراح تھے اور اس میں حضرت ابوبکر رض اور حضرت عمر رض بھی شامل تھے۔ اس لشکر کا مقصد قبیلہ جہینہ کی سرکوبی کرنا تھاجو مسلمانوں کے خلاف شرارت پر تلا ہوا تھا۔ اتفاقا سفر میں راشن ختم ہوگیا اور مجاہدین کو ایک دو دن درختوں کے سوکھے پتوں پر گزارا کرنا پڑا۔ ایسے پتوں کو جو لکڑی وغیرہ مار کر درختوں سے جھاڑے جاتے ہیں۔ خبط کہا جاتا ہے اسی لئے یہ “خبط کی مہم“ مشہور ہو گئی۔ اس لشکر میں مشہور سخی حضرت قیس بن سعد انصاری رض بھی تھے۔ انہوں نے نے اپنے ساتھیوں کو سوکھے پتے کھاتے دیکھا تو اپنے تین اونٹ روزانہ ذبح کرنے شروع کر دیئے۔ تین دن کے بعد حضرت ابوبکر رض اور حضرت عمر رض نے حضرت ابو عبیدہ رض سے کہا کہ اس طرح تو قیس اپنے سارے اونٹ ذبح کر دیں گے انہیں منع کیجیئے۔ حضرت ابو عبیدہ رض نے حضرت قیس رض کو منع کر دیا۔ اس وقت مسلمانوں نے سمندر کے کنارے پڑاؤ ڈال رکھا تھا۔ اللہ کی قدرت اسی دن سمندر کی لہروں نے ایک بہت بڑی مچھلی کو کنارے پر ڈال دیا۔ مجاہدین کئی دن تک اس کا گوشت کھاتے رہے۔ ادھر بنو جہنیہ کے لوگ مسلمانوں کے آنے کی خبر سن کر بھاگ گئے اور مجاہدین بغیر کسی لڑائی کے واپس مدینہ آگئے

    جاری ہے
     
  7. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    انتظار ہے مزید کا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ابو قتاده

    ابو قتاده -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2012
    پیغامات:
    27
    رضوان الله عليهم اجمعين
     
  10. ماریہ الیاس

    ماریہ الیاس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2013
    پیغامات:
    8
    ما شاء الله ،،عمدہ تحریر ہے ،،، حضرت عمر رضی الله عنہ کی شخصیت مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔ اور میں ان کے بارے میں کوئی تحریر ڈھونڈ رہی تھی ،،، بہت اچھا ترتیب سے سب لکھا ہے ۔۔الله بہت جزاۓ خیر عطا فرمایے آپکو بھائی !
     
  11. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    Thanksجزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کیا کوئی اس کو مضمون کو پورا کرسکتا ہے ؟
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    میرا خیال ہے ناممکن ہے کیونکہ اس مضمون کا حوالہ نہیں‌ِ دیا گیا ، اگر کسی کتاب سے دیا گیا ہوتا تو وہاں‌ سے مکمل کیا جا سکتا تھا ، اس کے علاوہ بعض واقعات ایسے شامل کیے گئے ہیں‌ جوشاید مستند نہیں‌۔ واللہ اعلم ۔
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا یا اخی
     
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ماشاء اللہ بہت خوب بھائی سیرت سلف میں یہ واقعی ایک عمدہ اضافہ ہے۔ اللہ مزید توفیق دیں۔ بھائی عمررضی اللہ عنہ کے دور میں شروع ہونے والے کاموں کو بھی ضرور شئیر کیجئے گا جیسے، پولیس،ڈاک،فوج،آبپاشی۔۔۔۔الخ وغیرہ۔ باقی فونٹ اور کلر کے حوالے سے منہج سلف بھائی کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔اور بہت ہی عمدہ سلسلہ جا رہا ہے۔ اللہ اور ہمت دیں۔
     
  16. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں