[you] آپ کس کو مِس کررہے ہیں ؟

ابن عمر نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    وہ کھا لیا نااا...
     
  2. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    جی اب کھا لیا
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کسی کو نہیں
     
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ارم کو
     
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    مسنگ۔۔۔۔شکیل بھائی۔۔۔
     
  6. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    :00006:
    اور ہم آپ کو مس کر رہے تھے تو ادھر کو ہی نکل پڑے. سوچا سعدیہ سسٹر ہو نا ہو اکیلی بور ہو رہی ہونگی. ہے ناں؟
     
  7. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    آہو ناں۔۔۔۔۔شُکریہ جی۔۔۔کیا حال ہیں بھائی؟؟؟؟
     
  8. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    جی سعدیہ سسٹر بالکل ٹھیک ٹھاک.
    اب میں کس کو مس کروں؟
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    آپ اب مس کو مس کریں۔۔۔۔۔ہی ہی ہی :yahooo:
     
  10. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    مس کو آپ ہی مس کریں.ہی ہی ہی
     
  11. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ارےےےےےےےےےے:00010:
     
  12. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    میری مس تھوڑی نا ہیں آپ کی مس ہیں تو آپ ہی مس کیجئے. ہی ہی ہی
     
  13. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    چلو جی۔۔۔مان لیا ناں۔۔۔۔مسنگ مس۔۔۔
    اب خوش:00017:
     
  14. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    اب ٹھیک ہے.
    میں اب پاکستان کو مس کر رہا ہوں.
     
  15. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہممم۔۔۔۔ اچھی بات ہے۔۔۔۔کب آنا ہو گا؟؟؟
     
  16. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    ان شاءاللہ بہت جلد
     
  17. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہمممم مسنگ۔۔۔۔
    اڈوانس۔۔۔۔۔ویلکم
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    سب کو
     
  19. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    ہم تو اپنے بدتمیز بھائی کو مس کر رہیں ہیں۔
     
  20. aleemfarrukh

    aleemfarrukh -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2007
    پیغامات:
    53
    مسنگ مسنگ کرتے ہم بھی ادھر اُدھر پھر رہے ہیں:00017:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں