کیا صحت و طب کا سلسلہ بند کر دیا جا ئے؟؟؟؟؟؟؟؟

الطاف حسین راجپوت نے 'صحت و طب' میں ‏مئی 2, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطاف حسین راجپوت

    الطاف حسین راجپوت -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2009
    پیغامات:
    40
    کافی عرصے سے اس سیکشن میں کوئی پوسٹ نہیں‌ دیکھی تو یو ں لگ رہا ہے کہ یا ر دوستوں کو شعبہ صحت و طب سے کوئی خاص رغبت نہیں رہی ہے۔۔۔۔کچھ کچھ شیئر ہونا چاہیے ۔

    لو ایک تحفہ حاضر خدمت ہے
    تنبیہ: اس نسخہ کو استعمال نہ کیا جائے۔ صرف افادہ عام کے لیے اس تھریڈ کو باقی رکھا جا رہا ہے تاکہ لوگ نیم حکیموں کے غلط نسخوں اور بالخصوص دھتورہ اور آگ کے نمک کے نقصانات سے آگاہ ہو سکیں۔ انتظامیہ
    نمک آک 2 تولہ، نمت دھتورہ 1 تولہ۔۔باہم ملا لیا جائے۔۔۔یہ ایک ہربل اینٹی بایوٹک ہے۔۔ہر مرض میں‌ اس سے استفادہ حا صل کیا جاسکتا ہے۔۔خصوصاً ابراض سینہ و معدہ۔۔۔الرجک وغیرہ۔۔

    مقدار خوراک ۔۔بقدر چوتھائی چمچ چائے والا کا آدھا حصہ ۔۔۔بعد از غذا۔۔

    نمک بنانے کی طرکیب۔۔ پودا آک 10 کلو۔۔پودا دھتورہ 3 کلو۔۔الگ الگ سکھا کر آگ لگا کر خاک حاصل کریں اور اس خاک کو کسی برتن مین ڈال کر 5 کلو بانی ڈال دیں‌۔۔بعدھ بانی نتار لیں اور آگ پر خشک کریں نیچے نمک ہوگا۔۔۔یہ نمک بازار سے اصلی ملنا ممکن نہیں۔۔



    -------------------
    تنبیہ ۔ یہ نسخہ ٹھیک نہیں ، تفصیل کے لیے حکیم ضیاء الرحمن کی پوسٹ نمبر 10 ملاحظہ فرمائیں ۔

     
    Last edited by a moderator: ‏جون 18, 2013
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    شکریہ الطاف بھائی!
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ بھائی
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. راہی سیدھی راہ کا

    راہی سیدھی راہ کا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2009
    پیغامات:
    26
    بسم اللہ الرحن الرحیم ​

    اسلام و علیکم
    سلسلہ اچھا ہے جاری رہنا چاہیے۔ جو چیز بھی پیش کی جاے جامع ہونی چاہے۔
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بانی کیا چیز ہے؟
    بھائی آپ برص کے لیے بتار ہے تھے ۔ ہمارے ایک عزیز کی گردن پر کندھے کے پاس سفید داغ ہے بہت علاج کرائے داغ پھیلتا جاتا تھا ڈاکٹر کہتے تھے پھلبہری نہیں بس سفید داغ ہے الرجی ہے ۔ ان کے علاج سے فرق نہیں پڑا پھر ایک حکیم اجمل زیدی سے دوا لی وہ شاید بابچی کے بیج والی دوا دیتے تھے اس سے فرق پڑا مگر دو سال میں اتنا کہ وہ داغ پھیلنا رک گیا ۔ اور کہیں کہیں سے مٹنا شروع ہو گیا ۔ مگر وہ دوا مہنگی بہت تھی وہ جاری نہیں رکھ سکے ۔اب انہیں کسی نے بتایا کہ نیم کے پتے اور کالی مرچیں ہم وزن پیس کر صبح نہار منہ ایک چمچ کھائیں ۔ وہ کیپسول میں ڈال کر لیتے ہیں ۔ اگر کوئی بھائی اچھا علاج جانتے ہوں تو بتا دیں ۔انہوں نے بہت پیسہ لگایا ہے وقت لگا یا ہے ۔ بس انہیں زم زم پینے سے زیادہ فرق ہوا تھا مگر پاکستان میں اتنا زم زم کہاں سے لائیں ؟
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    چلیں دانی میں‌کسی سے پوچھوں گا کوئی سستا اور مُفید مشورہ ملا تو آپ کو ضرور بتائوں گا انشاءاللہ
     
  8. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    اس سلسلے کو ضرور جاری رہنا چاہئے
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  10. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    اسلام و علیکم
    جناب الطاف بھائ آپ نے جو نسخھ سینہ و معدہ۔۔۔الرجک وغیرہ۔ کا لکھا ہے وہ غلط ہے
    کیونکہ اس میں دھتورہ کا نمک اور آک کا نمک ھے جپکہ یہ خطرناک ہے
    دھتورہ تو ویسے زہروں میں شامل ہو تا ہے یعنئ کہ یہ ایک زہر ہے اس کی آپ نے جتنی خوراک لکہی ہے اس سے تقریباً 5 انسان مر سکتے ہیں
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اففف
    شکر ہے کسی نے استعمال نہی کر لیا.
     
  12. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    گزارش ہے کہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے تاکہ کوئی کم علمی میں نقصان نہ اُٹھالے۔
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    حکیم بھائی نے نشاندہی کردیں ہے ، جو بھی تھریڈ دیکھے گا وہ اس پوسٹ کو بھی ضرور پڑھے گا ۔ اس لیے نقصان ہونے کا امکان نہیں‌ ۔ اس تھریڈ کا اوپن فورم پر رہنا ہی ٹھیک ہے تاکہ لوگ ہمیشہ ہی اس خطرناک نسخہ سے محفوظ رہیں‌۔
     
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام جزاکم اللہ خیرا پوسٹ اچھی ہے مگر نسخہ اچھا نہیں ہے ابتسامہ
    ایک اچھی بات کی طرف نشاندہی کی ہےآپ نے۔
     
  15. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    شکریہ عکاشہ بھائی، مگر میری طرح کسی عجلت پسند نے یہ پوسٹ پڑھی تو اس بات کا احتمال ہے کہ وہ اس کے ساتھ مزید پوسٹس کو نہ دیکھے اور عین ممکن ہے کہ وہ اس نسخہ کو استعمال کرلے۔ میری نظر میں اس پوسٹ کے موجود ہونے کا نقصان زیادہ ہے بہ نسبت اس کے ڈیلیٹ کرنے کے۔
    مگر ایک کام ہوسکتا ہے کہ اس پوسٹ کو ایڈٹ کرکے اس میں تنبیہ کردی جائے کہ یہ نسخہ ٹھیک نہیں۔
    دیگر ممبران اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
    اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 18, 2014
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وایاک ۔ ابرار بھائی پہلی پوسٹ کے آخر میں تنبیہ کردی گئی ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں