مجھے کچھ کہنا ہے!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جون 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    غصے میں‌انسان اُس کو بھی سُنا جاتا ہے جس سے وہ بہت پیار کرتا ہے چاہے وہ پیار کسی بھی رشتے کا ہو۔
     
  2. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    بھائی آج آپ غصے میں ہیں یا اچھے موڈ میں
    اور بھا ئی امیج پوسٹ کرتے ہوئے جو غلطیاں ہو رہی ہیں ان کو کیسے ٹھیک کروں۔
    :00016::00002::00008:
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    افففففف میں بھی نہ! بھلکر!:00013: :00039:
    لنک تو شئیر کیا ہی نہیں!!!!!
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=10191

    :00016:
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    آپ کے پاس ترمیم کا آپشن نہیں آرہا؟:00038:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کوئی حال نہیں‌عشا سسٹر آپ کا اویں‌ہمیں‌ڈرا دیا ہاہاہا
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے امت مسلمہ سے گزارش کرنی ہے کہ ہم نے بہت نافرمانیاں کرلیں بہت کچھ کرلیا لیکن ابھی بھی توبہ کا دروازہ بند نہیں ہوا ہے، خدارا اتحاد اور امن قائم کریں اسلام کی باتوں پر عمل کریں، ہم بہت پیچھے چلے گئے ہیں، ہم بہت کاہل اور سست ہوگئے ہیں نماز پڑھنے میں قرآن پڑھنے میں اور دینی فرائض انجام دینے میں، ہم یہودیوں کی نکالی ہوئی شیطانی چیزوں میں لگ گئے ہیں جس سے یہودیوں کو بہت فائدہ پہنچ رہا ہے۔۔۔۔خدارا گانے سننا ٹی بی دیکھنا بند کردیں جیسے جتنا وقت ہم ٹی بی دیکھنے کے لیئے ٹائم صرف کرتے ہیں اس کی جگہ اگر ہم اگر قرآن پڑھیں تو بہت اچھا ہوگا۔میں یہ نہیں کہرتی کہ آپ باہر کی خبر نہیں رکھیں۔۔ ایف ایم پر صرف خبریں سنیں۔۔یہودیوں نے ہمیں بُری چیزوں میں لگا کر نماز قرآن سے دور کر دیا ہے۔۔۔تمام دینی کاموں سے دور دیا ہے۔۔۔۔بہت ہوگیا! ہم اپنے آگے پیچھے اللہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اُڑانے والوں کو بس دیکھ دیکھ کر خون جلاتے رہتے ہیں۔۔۔۔مگر کبھی ان کا بائیکاٹ نہیں کرتے! اگر آج صرف کچھ لوگ بھی اس بات پر متحد ہو جائیں کہ ہم نے گستاخ نبی کا بلکل بائیکاٹ کرنا ہے تو اس سے پوری ایک قوم کھڑی ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔تو میری یہ پوسٹ پڑھنے والوں سے صرف یہی گزارش ہے کہ خدارا ہم نے بہت نافرمانیاں کر لی ہیں۔۔۔۔ابھی بھی ہمارے توبہ کے دروازے کھلے ہیں۔۔۔۔توبہ کریں اور اتحاد یکجہتی قائم کریں۔

    اور تمام پاکستانیوں سے یہ گزارش ہے کہ خدارا اس عظیم وطن کو قائد اعظم کے پاکستان جیسا بنا دیں۔۔۔۔اسے آگ کے شعلوں میں نہ ڈالیں۔۔۔۔اتحاد ، یقین محکم سے کام لیں۔ آج پاکستان کو ہماری بہت ضرورت ہے۔۔ایک دوسرے کی مدد کریں۔۔۔۔ زیادہ سے زیادہ محنت سے کریں تاکہ ہمارے ملک میں اور پاکستان دشمن کو یہ دکھلادیں کہ ہم میں آج بھی 1965 والی ظاقت ہے ہمارے پاس آج بھی بے شمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہیں۔۔۔۔

    اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلا۔۔۔۔یا اللہ ہم بہت گنہگار خطا کار ہیں ، یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما۔۔۔یا اللہ ہم میں برداشت کی قوت رکھ۔۔۔۔آمین یا رب العلمین

    :00002: :00002: :00002:​
     
  7. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    !"اے جانے والے دسمبر سن"!

    اے جانے والے دسمبر سن
    اس بار تو میں نے سوچا تھا
    مل جل کے ہم تم بیٹھیں گے
    اور ساجن کو بھی بلانا تھا
    اے جانے والے دسمبر سن
    جب لوٹ کے اب تم جاؤ گے
    کچھ وعدے اور کچھ یادیں بھی
    تم اپنے ساتھ ہی لے جانا
    میں نبھا نہ وعدے پاؤں گی
    نہ یاد اسے کر پاؤں گی
    اے جانے والے دسمبر سن
    جو ساجن کہیں ملے تم سے
    تو اتنا ان کو بتا دینا
    یہ سب نہ میں نے سوچا تھا
    جو کرنا ہو گا اب مجھ کو
    جو پیروں میں زنجیریں ہیں
    میں توڑ نہ ان کو پاؤں گی
    یہ سب کچھ ان سے کہہ دینا
    اور واپس اب تم نہ آنا
    اے جانے والے دسمبر سن
     
  8. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    URL=http://img46.imageshack.us/i/happynewyearphoto4.jpg/][​IMG][/URL]
     
  9. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    [​IMG][/URL][/IMG]
     
  10. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    میرے اچھے اچھے بھائیو اور پیاری پیاری سسٹرز سب سے پہلے میں happy new year وِش کیا ھے اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہماری پیاری سی اردو مجلس دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے اگر دن چوگنی کرے تو بھی اچھا ھے آمین ثم آمین
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے کہنا ہے کہ ۔۔۔۔۔
    نیو ائیر منانا ، وش کرنا مسلم ٹریڈیشن تو نہیں ہے ؟ بلکہ گریگورین کیلنڈر ہی مسلم کیلنڈر نہیں ہے !
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق مسلمانوں کے بس دو تہوار ہیں ۔ عیدالفطر اور عید الاضحی ۔ (جسے لوگ غلطی سے عید الضحی لکھ دیتے ہیں ) ۔
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے کہنا ہے کہ۔۔۔۔

    اتنے عرصے اتنے اچھے تھریڈ میں کوئی کیوں نہیں آیا۔۔۔۔۔۔:00013:
     
  14. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    مجھے کہنا ہے کہ 1/4 پاکستان کے دوبنے کے بعد بھی ہماری عید کے لیے پہلی سی تیاریاں شرمناک ہیں کم از کم!!!
     
  15. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    عید منائی جائے جس طرح منانے کا حق ہے مگر اس شرط پر کہ اپنے متاثرہ بھائیوں‌کو یاد رکھا جائے۔

    اللہ تعالی توفیق دے
     
  16. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    آمین
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجھے بس اتنا کہنا ہے سب سے کہ ہم انسان ہیں اور انسان بن کر ہی دُنیا میں‌رہنا چاہیے کیونکہ اللہ کی لاٹھی نے آواز ہوتی ہے اس سے پہلے کہ ہم پر بھی عذاب نازل کیا جائے ہمیں‌اپنے اعمال پر غور کرنا چاہیے
     
  19. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے آج تمام اہل مسلمہ کو۔۔۔۔ عید مبارک کہنا ہے۔۔۔! :)
     
  20. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    تمام مسلم بہن بھائیوں کو عید مبارک

    اور میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ مجھے لوگو ں کو پیغام دینے کو سہولت دوبارہ دی جائے تاکہ ان سے رابطہ کر سکوں۔ ۔ ۔ میں محترم عکاشہ صاحب سے استدعا کرونگا کہ وہ مجھے سہولت جلد از جلد دے سکیں۔ ۔
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 11, 2010
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں