آپ کس کو مِس کررہے ہیں ؟؟؟؟؟؟

irum نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ام نور العين سسٹر کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کسی کو نہیں‌
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    تمام روٹھے ہوئے بھایئوں اور بہنوں کو
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 18, 2011
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارم سسٹر کو
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ارم اور فرینڈ کو
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آجکل ساته عفرا سسٹر کو بهی
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عفراء بیمار ہیں اور ساتھ میں امتحانات بھی شروع ہونے والے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم یہی سمجهتے رهے کہ امتحان میں مصروف هیں ....
    اللہ امتحان میں بهی کامیاب کرے اور اللہ مکمل صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی انہیں صاحت کاملہ سے نوازے اور امتحانات میں بھی کامیابی عطا فرماۓ آمین!۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت سے بہن بھائیوں کو جو اب اردو مجلس پر نہیں آتے ہیں
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    تو ان کو واپس لائیں نا ساجد بهائی...
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
    آج سب بہنوں کو
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یہ بات کہنےوالی نہیں تھی بھائی کیونکہ میں اب سے نہیں کب سے کوشش جاری رکھے ہوا ہوں ، مگر ابھی تک کوئی مثبت جواب نہیں‌ دے رہا۔ بہرحال کوشش ناکام ہو جائے مگر دُعا ناکام ہوگی اس بات سے متفق نہیں ہوں خؤد سے ، ان شاءاللہ سب کچھ بہتر ہونے کا گُمان ہے باقی اللہ سب سے بہتر جاننے والا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    برادر عُکاشہ کو۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ام نورالعین سسٹر اور عفراء سسٹر کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شکریہ فرینڈ سسٹر، عفرا کے امتحان ہیں اور میں نے بخار کی وجہ سے بستر پکڑ رکھا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللہ تعالی آپکو شفا عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اردو مجلس کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ام محمد کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ان سب کو جنہوں نے کبھی مِس نہیں کیا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں