ایک سمائل ، ایک شعر !

عائشہ نے 'گپ شپ' میں ‏نومبر 9, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]

    حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا

    لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر



    امیج کےلیے ایلکس بھائی کا شکریہ ​
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عین باجی آپ نے تو کمال کر دیا ویسے ایلکس بھائی کیوں‌کیا خیال ہے آپ کا
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کلاُ بہہ نہ سڑیا کر !:banghead:

    سوچاں نال نہ لڑیا کر ! :frusty: :punch:

    کدی کدی دو گھڑیاں لئی

    لوکاں وچ وی وڑیا کر !:pDT_goss:​
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نائس بھائی
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سسٹر اس کا ترجمہ کرنا بڑا مشکل ہے ۔اصل کا مزہ جاتا رہے گا ۔
    خیر
    اکیلے بیٹھ نہ جلا کرو
    سوچوں سے نہ لڑا کرو
    کبھی کبھی دوگھڑی
    لوگوں میں بھی گھُسا کرو
     
  7. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    زبردست!!!:)
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    :00006:
    تاروں کی بہاروں میں بھی قمر
    تم افسردہ سے رہتے ہو
    پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں
    ہنس ہنس کے گزارا کرتے ہیں
     
  9. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کے اس طرح محفل ہماری دوست
    تھوڑی دیر بعد یہاں چاول تقسیم ہونے والے ہیں :00010:
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ تو پیروڈی ہو گئی ۔

    ایک شعر ہے :

    شاید ہمیں نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھر آگئے ہیں ہم

    اس کی بڑی لطیف پیروڈی یوں ہوئی :

    شاید ہمیں نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
    ہوٹل میں اس خیال سے پھر آگئے ہیں ہم
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 10, 2010
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [:SIZE="4"]
    PDT_fly2::pDT_fly2:

    اڑے تو نظر آسماں کی وسعتوں پہ تھی
    جو اڑ چلے تو اب بال وپر کی سوچتے ہیں ​
    [/SIZE]
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 17, 2010
  13. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    :no-no:غم کو چھپا لیا ہے لباس نشاط میں :)

    دنیا:00038:سمجھ رہی ہے بہت :00032:شادماں ہوں میں
     
  14. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    اک شعر سناتا ہوں بڑے غور سے سنیئے
    اک شعر سناتا ہوں بڑے غور سے سنئے







    جاؤ میں نہیں سناتا کسی اور سے سنیے
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]

    خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے
    ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو !!!




    ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    :00001:
    یہ امريكى اخلاق اب سارى دنيا نے معيار سمجھ كر مان ليا ہے۔ جو جتنا زيادہ بدتميز اور بد اخلاق ہے اس كى اتنى زيادہ عزت كى نصيحت كى جاتى ہے تاكہ اس کے شر سے بچا جا سكے۔
     
  17. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    یوں مسکرائے جاں سی کلیوں میں پڑ گئی
    یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
    ہم اس نگاہ ناز کو سمجھے تھے نیشتر
    تم نے تو مسکرا کے رگ جاں بنا دیا​
     
  18. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    واعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    :)
    سدا کانٹوں سے دور رہو،پھولوں سے قریب رہو
    ہنستی رہو،مسکراتی رہو،چاہے دور رہو،چاہے قریب رہو
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :nono:

    مجھے نہ ستائو اتنا کہ میں‌روٹھ جائوں‌تم سے۔
    مجھے اچھا نہیں‌لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا۔​
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    :icon1366:
    گرفتار وفا رونے کا کوئی ایک موسم رکھ
    جو نالہ روز بہہ نکلے وہ برساتی نہیں ہوتا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں