علماء ديوبند کا احناف سے اختلاف اور احناف کا قرآن و سنت سے

salfi_8 نے 'نقطۂ نظر' میں ‏اگست 29, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ

    جواب کجا است؟؟؟



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  2. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    الطحاوى صاحب اس ناچيز کو ابھى آپ نے جانا کہا ہيں کبھى بيلکس پر يا پال ٹالک پر تشريف لائے بندہ نا چيز کو خوب جان لے گے ٫ ہر فن مولا ۔۔کيا وجہ ہے و اللہ سمجھ ميں نہيں آتا ديوبند چاہے مقلد عالم ہوں يا پھر مقلد عامى ہوں کبھى بھى عقائد ديوبند پر جواب نہيں ديتا ؟ آپ اس تھريڈ ميں صوفى بزرگ معروف الکرخى کى عبارت تو نظر آگئى مگر افسوس شايد دوسرى تحرير پر آپ کى چشم بصر کمزور پڑ گئى تھى ۔۔ کيوں نہ ہوں ديوبند کى بناء ہى بزرگوں کہ خوابوں پر يا بھر بزرگوں کى کہانيوں پر ہى تو تعمير ہے ۔ اب آپ سے گزراش کى جاتى ہے کہ مہربانى کرکے جہاں دو بزرگوں کا بيان ہوا ہے اسے اوپر والى جو تحرير ہے اسکا جواب بھى نظر عنايت فرما ديں ۔
    ورگرنہ يہ بات تسليم کرلى جائے گى کہ علماء ديوبند اور انکے مقلدين۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھے اور ہيں ۔ مہرانى کرکے تھريڈ کا جواب تحرير فرمائے ٫ يہ بات اب عياں نہيں کے اور نے تھريڈ کے موضوع کو پڑہا نہيں ہوگا ۔۔ جواب کا منتطر الطحاوى کى طرف سے و السلام عليکم ۔۔
    مجھے زيادہ خوشى ہوگى کہ جواب صرف اور صرف الطحاوى صاحب دے مع دللائل کے ۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 3, 2010
  3. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اس کا جواب مجھے بھی توچاہئے
     
  4. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    [ليجئے ديوبندنے راہ فرار اختيار کرلى ۔۔ ميں آپ کے اکابرين کے عقائد پر آپ سے بوجھ رہا ہوں آپ کہانياں لے کر بيٹھ گئے ۔۔۔ اصول کرخى کا کفريہ اصول اور ديوبند مرجيئہ اور جہميہ جواب درکار ہے وگرنہ ديوبند اپنے آپ کو حنفى اور اہلسنت و الجماعت کہلانا چھ٫وڑ دے  ۔جوا ب کا منتظر
     
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یہ کہانی ہی سہی لیکن جواب توچاہئے
     
  6. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    بھر ان کہانيوں کے بارے ميں کيا کہيں گے آپ جو آپ کے اکابرين اپنى کتابوں درج کرچگے ہيں ٫ ان ان کا جواب کون دے گا ۔۔۔۔
    ليجئے مرجيئہ اور جہميہ تو ثابت کرديا الحمداللہ اب ٹھريڈ مولانا اشرف کى کے نام سے کہورہا ہوں
     
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    پہلے آپ اپنی کہانی کا توجواب دے دیجئے بزرگ
     
  8. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    آپ کے لئے ايک اور نيا ہوم ورک مولانا اشرف على کى اللہ اور اس کے رسول کى شان ميں گستاخى ٫ فورا متوجہ ہوں http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=13655
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    میں دیکھ بھی چکاہوں اوریہ طریقہ جو زیر بحث موضوع کو گھماپھراکر یہاں وہاں لے جانے کا اختیار کیاہے تاکہ اس سوال سے نجات مل جائے وہ سمجھ بھی رہاہوں ۔
    میرسوال تاحال یہی ہے کہ
     
  10. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    طحاوى يہ بات تو روز روشن کى طرح عياں ہيں کے تم نے ميرے تھريڈ کے موضوع اور اعتراض و دلائل کو اچھى طرح سے پڑھ ليا ہے ٫ اور تہمارے پاس کوئى جواب نہيں ہے اور نہ تم نے ديا ہے جس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ جو اعترض ميں نے اٹھايا ہے وہ بلکل درست اور حقائق پر مبنى ہے کہ علماء ديوبند اور عوام ديوبند دنوں مرجي{ہ اور جہميہ فرقے سے تعلق رکھتے ہيں ٫ لہاذا يہ لوگ اہل سنت و الجماعت سے خارج ہيں۔
    اب ميں وضاحت کرديتا ہوں کہ ميں نے يہ جو تم اعتراض اٹھارہے ہوں کس لئے کيا تھا اسي کى وجہ ہى يہى تھى کے کوئي نہ کوئي اس طرف متوجہ ہوں _ اور جواب اعتراض کرسکے ۔ جو کہ آپ نے يہ غلطى کى :00032: ميں جو چاہتا تھا وہ ميں نے حاصل کرليا ٫ کبھى مچھلى کا شکار کيا ہے آپ نے ؟ مچھلى کو پھنسانے کے لئے چارا لگايا جاتا ہے جيسے وہ اپنى خوراک سمجھ کر پھنس جاتى ہے :00026:
    اب ديکھے آپ ميرے دوسرے تھريڈ ميں اشرف على کى اللہ اور اسکے رسول کى شان ميں کستاخياں ميں تشريف لائے تھے مگر خاموشى سے نکل گئے ٫ ميرے پاس کوئى دليل نہيں کے وہاں ديوبندى آئے تھے اور انہونے اعترض کو پڑھا مگر جواب نہ دے سکے ٫ ليکن يہاں آپ برى طرح سے پھنس چکے ہيں اور ميرے پاس دليل بھى ہے کہ اس اعتراض کو پڑہا گيا ہے مگر کسى نے جواب نہيں ديا ٫٫٫ يہ ہوتا ہے مچھلى والا چارہ :00003: :00026::00005: کبھى آئيں بيلکس پر يہ گر آپ کو بھى سيکھا دے گے :00039:
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 3, 2010
  11. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اب ضرورت ہے کہ اخلاق سکھانے والے کچھ مجلس کے سلفی حضرات آکر یہ پوسٹ دیکھیں ۔بطورخاص دانی صاحب کو تویہ پوسٹ ضرور دیکھناچاہئے اورقائل ہوناچاہئے کہ
    این گناہے است کہ درشہر شمانیز کنند
    عکاشہ صاحب کی بھی توجہ اس پوسٹ کی جانب مبذول ہونی چاہئے ۔دیکھتے ہیں کہ وہ کتنی دیرمیں اس جانب توجہ کرتے ہیں
    بہرحال اگرکچھ سوچ کر سلفی صاحب کوخوشی ملتی ہے توہمیں اس میں کوئی تکلیف نہیں ہے لیکن ہمارامطالبہ تاحال یہ ہے کہ
     
  12. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    طحاوى صاحب ميں دوبارا اپنا مدا پيش کرديتا ہوں
     
  13. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    کبھى خود بھى جواب دے ديا کريں اگر ہوسکے تو ميرے جو دو ضرورى اور اساسى سوال ہيں اسکا جوبا دے ديں تو زيادہ فائدے مند ہوگا ۔اب قصے اور کہانيوں ميں کيا رکھا ہے ۔ اللہ معاف کريں توبہ توبہ آپ کےتو علماء اور مفتيان تو لوگوں کا ايمان جھوٹ بول بول کرخراب کررہے ہيں کبھبى ان سے بھى پھوچيں حضرت يہ کيا ماجرا ہے ليجئے آپ کے مفتي فتوى دے رہے ہيں پڑھ لے ۔ فتوى بہ مسئلہ ہے ٫ کعبۃ اللہ کا اپنى جگہ سے سرق جانا اور وليوں کى زيارت کو جانا ليجئے ۔
    ليجئے دليل http://darulifta-deoband.org/urdu/viewfatwa_u.jsp?ID=7126

    :00005::00026::)
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    الطحاوی بھائی !‌ ما شاء اللہ ۔۔ اخلاق کے جھنڈے تو آپ نے بھی لگائے ہیں‌لہذا کسی ایک کو الزام دینا صحیح‌ نہیں‌۔

    دوسری بات کہ یہ تھریڈ سلفی بھائی کی طرف سے لگایا گیا تھا لہذا آپ پہلے ان کے جوابات دیں‌اگر نہیں دیتے تو معذرت کر لیں‌۔ پھر سلفی بھائی سے گزارش ہے کہ وہ ان کے سوال کا جواب دیں‌۔ شکریہ

    اس کے ساتھ ہی اراکین سے گزارش ہے کہ ایک تھریڈ میں صرف ایک '' موضوع '' پر بات ہو ۔ دوسرے موضوع پر بات کرنے کےلیے نیا تھریڈ کھول لیں‌۔ شکریہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    عکاشہ صاحب یہ صرف آنجناب کی توجہ کیلئے تھا امید ہے کہ آئندہ میرے ایسے مراسلوں‌پر اعتراض نہیں‌کریں گے اوردرس اخلاق پیش نہیں فرمائیں گے۔
     
  16. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    پليز ميرے تھريڈ کو فضول ياتيں کرکے خراب نہ کريں اگر اپنے علماء کا دفع کرسکتے ہيں تو ٹھيک ورگرنا کسى اور کو آنے دے جواب دينے کے لئے ۔ يادہانى کرواديتا ہوں نيچے پڑھ لے
    االطحاوى صاحب آپ ميرى پوسٹ کو فضول باتيں کرکے خراب کرہے ہيں آپ سے گزارش ہے جو اعتراض علماء ديوبند اور ديوبندى مفلد سے کيا گيا ہے اس کا جواب دے وگرنا کسى اور کو آنے ديں جواب دينے کے لئے يہ آپ کے بس کا روگ نہيں٫ وہ اعترض دوبارہ دہراديتا ہوں اس کى تغصيل اسى تھڑيڈ کے پوسٹ نمبر ۱۱ ميں موجود ہے وہاں سے کاپى پيسٹ کرکے آپ کى يادہانى کرواديتا ہوں کہ اعتراض کيا کيا گيا تھا
    انتظاميہ کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں کہ يہاں جتنى غير ضرورى پوسٹ ہيں انکو ہدف کيا جائے اور مقابل کو نقطے پر لايا جائے و شکرا
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    الطحاوی بھائی درس تو ابھی سنایا ہی نہیں صرف یاد دلایا ہے کہ آپ بھی ایسے ہی اخلاق کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں ۔ آخری بار یاد دلایا جا رہا ہے کہ برائے مہربانی ''موضوع'' پر رہتے ہوئے گفتگو کریں‌۔ ۔
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329

    آپ سے آپ ہی کے لب ولہجے میں بات کرنے والے موجود ہیں تو خوش ہوئیے جو ماحول آپ پیدا کرنا چاہ رہے تھے وہ ہو گیا ۔ اب نمٹیں۔جب آپ محدثین کے متعلق زبان کے جوہر دکھا رہے تھے تب گزارش کی تھی کہ حدود میں رہیں۔
     
  19. ranaawaiss

    ranaawaiss -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2010
    پیغامات:
    20
    salfi _8 bahi prove to deen
     
  20. آفتاب علی

    آفتاب علی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    36
    السلام عیلکم
    ان کی علمی قابلیت کا اندازہ دیکھے کہ ’’سجزی‘‘ کو’’ سنجری‘‘ لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں