آپ کا برج کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟

irum نے 'متفرقات' میں ‏ستمبر 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کیا بات ہے دلو سب کے دلو پر راج کر رہے ہیں
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    جی ہاں راج۔۔۔۔۔۔۔ہی کرنا ہے۔۔
     
  3. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    جی میرا ہے برج جوزا
     
  4. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    جو رہ گئے ہیں‌وہ بھی آجائیں
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    مسلمان برجوں پر قسمت کا انحصار نہیں کرتے اور نہ ھی کرنا چاہیئے۔
     
  6. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    جس چیز کا علم نہ ہو وہ نہی کہنی چاہیئے
    اسلام میں نام ستاروں کے حساب سے رکھے جاتے ہیں


     
  7. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    میں کنفیوز ہو کون سی بات ٹھیک ہے
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    برج پر انحصار غلط ھے-تھریڈ چلانا ھے تو جلاتے رہیے-
    مون کی بات ٹھیک ھے-چوہدری صاحب برج کے جساب سے ذرا بتائیے کل کیا ہونے والا ھے-صرف پیسے کمانے کا طریقہ ھے اسکے علاوہ اور کچھ نہیں-
     
  9. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہا
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    برج کی تعریف کرو۔اور یہ بھی بتاؤ کہ اس سے کیا فائدہ ملتا ہے ۔؟
    اور اسلام میں اس کی کیا حقیقت ہے ۔؟
     
  11. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔


    إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالصَّابِئِينَ وَالنَّصَارَى وَالْمَجُوسَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا إِنَّ اللَّهَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ


    بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو لوگ یہودی ہوئے اور ستارہ پرست اور نصارٰی (عیسائی) اور آتش پرست اور جو مشرک ہوئے، یقیناً اﷲ قیامت کے دن ان (سب) کے درمیان فیصلہ فرما دے گا۔ بیشک اﷲ ہر چیز کا مشاہدہ فرما رہا ہے۔۔۔

    وسلام۔۔۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاک اللہ خیر
    قرآن کی آیت سے بات ہی ختم ہو جاتی ھے
     
  13. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ۔۔۔وبعد!۔
    عزیز دوستوں!۔
    امام شافعی رحمۃ اﷲعلیہ نے فرمایا :
    وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْر
    إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرٍِ​


    ”قسم ہے عصر کی ! انسان خسارے میں ہیں۔سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے ‘نیک عمل کئے اور ایک دوسرے کو حق کی ( پیروی کرنے کی ) اور صبر کرنے کی تاکید کرتے ہیں۔“

    اگر اﷲ تعالیٰ اپنی مخلوق پر اس سورت (العصر) کے علاوہ کوئی اور دلیل نازل نہ بھی فرماتے تو ان کی کامیابی کے لئے صرف یہی کافی تھی ۔“

    امام بخاری رحمۃ اﷲعلیہ صحیح بخاری میں فرماتے ہیں:
    (( العلم قبل القول والعمل ))
    ”قول وعمل سے پہلے علم ضروری ہے“۔

    اور اس بات کی دلیل میں اﷲتعالیٰ کا یہ ارشاد نقل کیا
    فاعلم انہ لا الہ الا اللہ واستغفر لذنبک۔۔۔۔۔
    ” آپ یقین کرلیں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنی لغزشوں کی معافی مانگتے رہئے “۔

    اس آیت کے نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس آیت میں اﷲتعالیٰ نے
    قول وعمل سے پہلے معرفت کا ذکر فرمایا ہے۔


    لہٰذا ہر مسلمان مرد اور عورت کو مندرجہ ذیل تین مسائل کی اچھی طرح معرفت اور پہچان ہونی چاہئے ۔‌

    وسلام۔۔۔
     
  14. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    جزاک اللہ خیر
    کارتوس خان اللہ تعالٰی ہمیں ان تمام لوگوں کے ساتھ سے بچائے جن پر عذاب کی وعید اللہ رب العزت نے اپنے کلام کے ذریعے بنی نوع انسان تک پہنچادی ہے۔
     
  15. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    السلام علیکم!
    اسی طرح چاند سے متعلق جو توہمات ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں ان کی بھی کوئی حقیقت نہیں۔۔۔
    اس پر بھی یقین نہیں کرنا چاہیے جبکہ اللہ تعالٰی نے قرآن میں سورۃ البقرۃ میں فرما دیا کہ
    چاند کا بڑھنا اور گھٹنا تاریخوں کے تعین کے لیے ہے۔۔۔
    تو ہمیں کسی شک میں نہیں پڑنا چاہیے
     
  16. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
    یہ کس سورہ کی آیت ہے اس کا نام بتا دین بھائی۔۔۔۔
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    سورۃ الحج آیت نمبر 17
     
  18. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    جزاک اللہ۔۔۔۔
    زمرد بھائی ۔۔۔۔
    ایسے فضول عقائد سے ہمارا معاشرہ جلد متاثر ہوجاتا ہے ۔۔۔
    تو انھیں قرآن و احادیث کے حوالوں کے ساتھ قائل کیا جائے تو بات دوسروں کی سمجھ میں جلد آ جاتی ہے۔۔۔
    اس کے لئے ہماری معلومات بھی پوری ہونا چاہئے ۔۔۔۔
    آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔۔۔
     
  19. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    جزاک اللہ۔۔۔۔
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیر
    قرآن کی آیت سے بات ہی ختم ہو جاتی ھے
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں