یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (مارچ+ اپریل-2011) ‏

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
    تمام لوگوں کوسلام ۔
    ’’حرا سنبل‘‘ ہے نام ۔
    ممبئی میں ہے قیام۔
    دین سیکھنا ہے کام۔
     
  3. gazali

    gazali -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 1, 2010
    پیغامات:
    2
    حرا سنبل آپ کے اس جذبے کوسلام۔ واقعی (عروس البلاد) ممبئی جیسے انتہائی مصروف 'شھر' میں دین کے لئے وقت نکالنا قابل تعریف ہے۔اللہ ہم کو تمکو اور سارے بھائی بہنوں کو دین اسلام کیلئے قبول فرمائے۔
    ان الدین عند اللہ الاسلام
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم سلام۔
    ویل کم ٹو دِس مجلس سسٹر۔ اللہ تعالی کو آپکو دنیا و آخرت میں‌خوشیاں‌اور کامیابیاں‌عطا کرے آمین۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ حرا سسٹر۔ آپ كو اردو مجلس ميں ديكھ كر بہت مسرت ہوئى۔ تہہ دل سے خوش آمديد۔ گوشۂ نسواں ہم خواتين كا كارنر ہے ضرور تشريف لائيے گا۔
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    نئے آنے وانے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  7. kaleem

    kaleem -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2008
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم!
    کلیم اقبال لاھور سے-----
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم سلام کلیم بھائی

    جان کر بے حد خوشی ہوئی کہ آپ لاہور سے ہو :00032:ویل کم ویل کم ویل کم ٹو دِس مجلس برادر
     
  9. عمر راشد

    عمر راشد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2011
    پیغامات:
    4
    Aslam u alikum , My Name is Umer Rashid, I Am from saudia arabia,
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ویلکم ویلککم
     
  11. دلشاد محمدی

    دلشاد محمدی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    147
    نام: حافظ دلشاد احمد محمدی
    تعلیم: عالم و فاضل جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں مہاراشٹرا انڈیا
    قیام: ممبئ
    امام وخطیب :جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ ،ممبئی ،انڈیا۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید بھائی حافظ دلشاد احمد محمدی ۔
    آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں سے میری بھی کچھ یادیں وابستہ ہیں ۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور مجھ سمیت تمام اراکین مجلس کو آپ کے علم سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا ۔ میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا ۔
     
  13. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔۔۔
    خادم کا نام سعیداحمدصدیقی ہے اور اگست 1976 سے ستمبر 2010 تک سعودی عرب میں گذار کر اب نیویارک امریکہ میں سکونت پذیر ہوں اور اپنی گولڈن لائف جو سعودی عرب میں گذرے نہت ہی زیادہ مس کر رہا ہوں ۔۔۔۔
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]

    نئے آنے وانے تمام اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید

    [​IMG]
     
  15. M_HUZAIFA

    M_HUZAIFA -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    28
    میرا نام حذیفہ ہے۔۔کراچی میں رہتا ہوں ۔۔عمر 29 سال ہے۔۔۔
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    تمام نئے اراکین کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ خوش آمدید
     
  17. کاشف عمران

    کاشف عمران -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2011
    پیغامات:
    34
    میرا نام کاشف عمران ھے۔ مین ھومیوپیتھک ڈاکٹر ھوں۔ گلگشت ملتان مین میرا کلینک ھے۔
     
  18. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    خوش آمدید جناب!!!
    آخر آپ رجسٹر ہو ہی گئے۔
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    خوش آمدید بھائی ۔ ما شاء اللہ ۔ ملتان سے کافی بھائی اردو مجلس آ رہے ہیں‌۔
    گویا کہ آپ ڈاکٹر صاحب کو جانتے ہیں‌۔
     
  20. دلشاد محمدی

    دلشاد محمدی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم میرا نام دلشاد احمد ہے میرا تعلق اصلا یوپی کے ضلع بستی سے ہے عمر 27سال
    تقریبا دس سال سے ممبی میں مقیم ہوں اللہ ہم سب کو دین و ایمان پر ثابت قدم رکھےآمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں