Ultra Surf 10.08

این اے ناصر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مئی 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    انٹرنیٹ پرہماری شناخت ہمارا آئی پی ایڈریس ہوتاہے اس کے ذریعے ہی کوئی شخص ہمیں ٹریس کرسکتا ہے کہ یہ بندہ کس ملک یا شہرمیں بیٹھا ہے۔اگراپ اپنی یہ ساری معلومات چھپاناچاہتےہیں کہ اپ کوکوئی ٹریس نہ کرسکے تو اس سافٹ وئیرکواستعمال کیجئے یہ اپ کاآئی پی ایڈریس چھپادیتاہے اورایک فیک آئی پی ایڈریس ایشوکردیتاہے.اپ کی رائے کاانتظاررہے گا.

    [​IMG]

    اپناائی پی چیک کرنے کے لیے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں.

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 22, 2011
  2. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    شیرنگ کا شکریہ
     
  3. kmazizi

    kmazizi -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 31, 2009
    پیغامات:
    59
    زبردست ٹول ہے اور واقعی بہت اچھا کام کر رہا ہے اور اس کا نیو ورژن ڈاؤن لوڈ کے لئے حاضر ہے
    ڈاؤن لوڈ لنک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں