مزاحیہ شاعری2

المسافر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 20, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    يہ تيري زلف کا کنڈل تو مجھے مار چلا
    جس پہ قانون بھي لاگو ہو وہ ہتھيار چلا

    پيٹ ہي پھول گيا اتنے خميرے کھا کر
    تيري حکومت نہ چلي اور ترا بيمار چلا

    بيوياں چار ہيں اور پھر بھي حسينوں سے شغف
    بھائي تو بيٹھ کے آرام سے گھر بار چلا

    اجرت عشق نہيں ديتا نہ دے بھاڑ ميں جا
    لے ترے دام سے اب ترا گرفتار چلا

    سنسني خيز اسے اور کوئي شے نہ ملي
    ميري تصوير سے وہ شام کا اخبار چلا

    يہ بھي اچھا ہے کہ صحرا ميں بنايا ہے مکاں
    اب کرائے پہ يہاں سايہ ديوار چلا

    اک اداکار رکا ہے تو ہوا ہے اتنا ہجوم
    مڑ کے ديکھا نہ کسي نے جو قلمکار چلا

    چھيڑ محبوب سے لے ڈوبے گي کشتي جيدي
    آنکھ سے ديکھ اسے ہاتھ سے پتوار چلا
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خوب سے کام نہیں چلے گا۔۔۔ کچھ شیئر کرنا پڑے گاا:00001:
     
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    کیا لڑکی ہے

    یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے
    چھوٹی عمر میں شادی کے نقصان کا پھر بھی دھڑکا ہے
    دلہا اور دلہن کی عمریں پوچھیں تو معلوم ہوا
    پچپن سال کی لڑکی ہے اور ساٹھ برس کا لڑکا ہے
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    المقیم بھائی۔۔۔۔ میرا مطلب المسافر بھائی بہت خوب
     
  6. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    شکیل بھائی کے لیے
    رات کا وقت بھي ہے اور ہے مسجد بھي قريب
    اٹھئے جلدي سے کہ پيغام عمل لايا ہوں
    گھر ميں في الحال ہيں جتنے بھي پرانے جوتے
    آپ بھي جاکے بدل ليں ميں بدل آيا ہوں
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00003::):)
     
  8. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    عجیب سی حالت ہے جمہوریت جانے کے بعد
    مجھے بھوک لگتی ہے لیڈر کے آنے کے بعد

    میرے پاس دو ہی سموسے تھے جو میں نے کھا لئے
    اک جمہور آنے سے پہلے اک ریت کے جانے کے بعد
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ھھھا:)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں