آم کھانے کا ایک منفرد طریقہ

فاروق نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جون 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میرے بڑے بیٹے کو آم کھانے سے الرجی ہو جاتی ہے، وہ بھی چمچ سے ہی آم کھاتا ہے کہ آم کا رس منہ پر نہ لگے۔
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    کیا کہنے فاروق بھائی
    بہت زبردست ترکیب دریافت کی آپ نے بھی۔ آج صبح یہ ویڈیو دیکھ لیتا تو کھاتے وقت ایسے ہی کاٹ کر کھاتا! خیر اگلی دفعہ ہی سہی!
    اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو بہت آم کھلائے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جب کبھی سسرال جاتا ہوں تو آم کے چھلکے اُتار کر سامنے رکھ دیتے ہیں اور ساتھ ساتھ چمچ بھی رکھ دیتے ہیں کہ ایسے کھائو لیکن ہمارا طریقہ تو دیسی ہے جی
     
  5. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    بھائی میرے موبائل میں یہ ویڈیو ‏play ‎‏ نہیں ہورہی؟
    میرا موبائل ہے ‏nokia x2-05
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :):):):)
    بالٹی میں آم پڑے ھوں، قمیض کے بازو اوپر کر کے آموں کے ساتھ دنگل کا اپنا ھی مزا ھے۔۔:):)
     
  9. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    شکریہ
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی تو آپ کمپیوٹر پر دیکھ لیں ایک منٹ سے بھی کم مدت کی ہے ویڈیو
     
  11. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    السلام علیکم فاروق بھائی یہ بتائیں کہ دوسرا پیس کیسے کھانا ہے؟؟؟
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بھائی جیسے پہلا کھائیں گے ویسے ہی دوسرا کھالیں چمچ کے ساتھ(ابتسامۃ)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں