نئے اراکین کا استقبال:(سال-2007)- 6

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏ستمبر 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    کیوں بتاؤں ...............آپ اپنے نشانے لگاتے رہیے...:yahooo:
     
  2. شاھین

    شاھین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 25, 2007
    پیغامات:
    64
  3. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    خوش آمدید شاھین بھائی
    خوشی ہوئی آپ کو اردو مجلس پر دیکھ کر.
    امید ہے کہ دوسرے فورمز کی طرح مجلس پر بھی بہت جلد آپ اپنے بہترین کام کی بدولت ایک الگ اور منفرد پہچان بنا لیں گے.:) ان شاءاللہ
    ہمیشہ خوش رہیں
    والسلام
     
  4. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    السلام علیکم دلشکن

    السلامُ علیکم!

    ہم اپنی نئے رُکن دلشکن کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    ان سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ یہاں آ کر اپنا تعارف کروائیں تاکہ تمام ممبرز ان کے بارے میں جان سکیں۔
    شکریہ ​
     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    السلامُ علیکم!

    ہم اپنی نئے رُکن شاہین کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

    بڑی تعریف سنی تھی آپ کی ۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے
    ویسے آپ جناب کہاں سے ہیں؟؟ میرا مطلب شھر۔۔؟
    اور کیا کرتے ہیں؟؟


     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
  8. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    آپ کو کیا ہو گیا جی؟؟؟
     
  9. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    کیوں بتاؤں.........:00023:
     
  10. ahmerkhan

    ahmerkhan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2007
    پیغامات:
    42
    خوش آمدید شاہین
     
  11. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    اف
     
  12. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
  13. شاھین

    شاھین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 25, 2007
    پیغامات:
    64
    شکریہ شکیل بھائی.:00001: انشاہ اللہ میں‌کوشش کرونگا کہ جلد سب کے دلوں‌میں‌جگہ بنالو.خوش رہیے
     
  14. شاھین

    شاھین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 25, 2007
    پیغامات:
    64
    وعلیکم و سلام
    شکریہ .خوش رہیے . بھائی میں اسٹریلہ کے شہر میلبرن سے ہوں اور میں یہاں کام اور ساتھ ساتھ پارٹ ٹائیم تعلیم حاصل کر رہا ہوں :00026: .
    خوش رہیے . اللہ کے آمان میں
    اللہ نگہبان
     
  15. شاھین

    شاھین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 25, 2007
    پیغامات:
    64
    شکریہ احمر بھائی . خوش رہیے
     
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خوش آمدید مطع رسول

    السلامُ علیکم!

    ہم اپنے نئے رُکن مطع رسول کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
    مطع رسول بھائی یہاں آ کر اپنا تعارف کروائیے تاکہ تمام ممبر آپ کے بارے میں جان سکیں۔
    شکریہ
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    خوش آمدید chachachoudry420

    السلامُ علیکم!

    ہم اپنے نئے رُکن chachachoudry420کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
    chachachoudry420یہاں آ کر اپنا تعارف کروائیے تاکہ تمام ممبر آپ کے بارے میں جان سکیں۔
    شکریہ
     
  19. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    خوش آمدید جناب عزت مآب پیارے دوست
     
  20. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    خوش آمدید ..........:flowers:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں