[you] یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : ( جولائی۔ اگست -2012 ) ‏ ‏

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    خوش آمدید بھائ۔ یہ صرف اردو فورم ہی نہیں بلکہ اردو میں بے بہا علم اپنے ساتھ لیے ہوئے ہے۔ ان شاء اللہ یہاں رہ کر آپ بہت کچھ سیکھیں گے اور دوسروں کو بھی اپنے علم سے مستفید فرمائیں گے۔
    اور تعارف کے زمرے میں آپ نے تعارف تو کرویا نہیں؟ کچھ اپنے بارے میں بھی بتائیں۔۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    خؤش آمدید بھائی

    اگر تھوڑا سا تعارف کروا دیں‌تو نوازش ہو گی
     
  3. Urdu

    Urdu -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2012
    پیغامات:
    58
    Assalamu alaikum Dosto,
    kayi mahino se yehan register krne ki nakaam koshishein kr raha tha..Bil-aakhir kamyaab ho gya..Alhamdu lillah..
    Yehan aakar kafi khushi ho rahi hai.
    Mai filhaal ek choti moti daawati site chala raha hun
    Islamic Lectures
    aur mere sath sainkdo salafi bhai jud chuke hain..Alhamdu lillah..
    Mai yehan bhi dostaana maahol me dawati kaam krne ki koshish krunga.Insha allah
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آپ کو یہاں خوش آمدید بھائی
     
  5. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    خوش آمدید اردو بھائ، اھلا و سھلا و مرحبا۔
    آپ کاکام جان کر خوشی ہوئ، لیکن جونہی آپکی ویب سائیٹ کو اوپن کیا تو ایک حیا سوز اشتہار نے آنکھیں جھکا دیں۔۔۔ ہو سکے تو اپنے دینی کام کو خالص اللہ کی رضا کے لیے کر دیں تمام تر اشتہارات سے پاک۔
     
  6. رضوان حسن

    رضوان حسن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 8, 2012
    پیغامات:
    5
    اسلام علیکم!
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ:۔
    خوش آمدید بھائی
    محسن بھائی نے جس چیز کی طرف اشارہ کیا ہے آپ کو واقعی اُس بارے میں‌سوچنا چاہیے


    جزاک اللہ خیرا بھائی

    وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ:۔
     
  8. ALI ZAR KHAN

    ALI ZAR KHAN -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 4, 2012
    پیغامات:
    38
    اسلام علیکم۔ ھم بہت خوش ھوئے کہ مجھے اردومجلس فورم میں موقع مل گیااورمجھے بہت کچھ سیکھنے کی مل جائنگے اللہ تعالی اس فورم کو کامیابی عطافرمادیں آمین ثم آمین
     
  9. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    وعیلکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔۔ ان شاءاللہ
    خوش آمدید، اھلا وسھلا ومرحبا
     
  10. ALI ZAR KHAN

    ALI ZAR KHAN -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 4, 2012
    پیغامات:
    38
    بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم۔ کُنتُم خَیرَاُمَّتہٍ اُخرِجَت لِلنَّاسِ تامُرُونَ بِالمَعرُوفِ وَتَنھَونَ عَنِ المُنکَرِوَتُؤمِنُونَ بِاللہِِ

    تم بہترین امت ھوجولوگوں کے لئےھی پیداکی گئ ھےکہ تم نیک باتوں کاحکم کرتے ھواوربری باتوں سے روکتے ھو،اوراللہ تعالی پرایمان رکھتے ھو،(القرآن سورہ آل عمران)
     
  11. محمد شاھد

    محمد شاھد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2012
    پیغامات:
    1
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    "قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم قال اللہ الصوم لی و انا اجزی بہ"
    "رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ فرماتا ھے روزہ میرے لیے ھے اور میں ھی اسکی جزا دونگا"
    اللہ ہم سبکو خیریت سے رکھے اور اس ماہ مقدس کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے.(آمین)
     
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    خؤش آمدید بھائی
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس میں تہہ دل سے خوش آمدید
     
  14. الیاسی

    الیاسی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2012
    پیغامات:
    23
    السلا م علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سب کو رمضان مبارک ھو تمام بھاییوں اور بھنوں کو
     
  15. محمدشعیب

    محمدشعیب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2012
    پیغامات:
    1
    السلام علیکم جمیع احباب.
    میرا تعلق ہندوستان سے ہے اردو مجلس فورم پر بالکل نیا ہوں اس لیے آپ سب کی توجہ اور محبت کا خواستگار ہوں.
     
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    محمد شعیب صاحب، اپ کی تشریف آواری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور صمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں
    آپ کے متعلق مزید جان کر خوشی ہوگی
    والسلام
     
  17. sharifasorathia

    sharifasorathia -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 15, 2012
    پیغامات:
    4
    اسلام علیکم
    میرا نام شریفہ
    میرا تعلق کراچی سے ہے
    لیکن شادی کے بعد امریکہ میں رہتی ہوں
     
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    نئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس میں تہہ دل سے خوش آمدید
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ئے آنے والے تمام اراکین کو اردو مجلس میں تہہ دل سے خوش آمدید
     
  20. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    تمام نئے بہن بھائیوں کو خوش آمدید۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں