بال ٹھاکرے خونی قاتل بستر مرگ سے جہنم تک

اعجاز علی شاہ نے 'خبریں' میں ‏نومبر 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    بال ٹھاکرے کے بارے میں تازہ ترین خبر یہ ہے کہ اس کی حالت نازک ہے۔ اللہ اس کو جلد جہنم پہنچائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین۔ ۔ ۔ ۔ ثم آمین
    اللہ تعالیٰ اسے عبرت ناک انجام سے دو چار کریں،،آمین
     
  3. ابو قتاده

    ابو قتاده -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2012
    پیغامات:
    27
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  5. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    اللہ تعالی اسے کلمہ پڑہ کر ایمان لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اگر ھدائیت اس کی قسمت میں ھے تو اللہ ضرور ھدائیت دے آمین
     
  7. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اللہ نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    واللہ لا یھدی القوم الظلمین (القرآن)
     
  9. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    توبہ کا دروازہ موت کے واقع ہونے تک کھلا ہے

    یہودی بچے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے پر عین موت کے وقت کلمہ پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس نے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچا لیا۔ بحوالہ بخاری شریف کتاب الجناٰئز
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کافروں کے لیے نرم مومنوں کے لیے سخت ۔
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    سب کی باتیں اپنی جگہ لیکن اس ظالم نے کتنے مسلمانوں کو تنگ کیا اللہ اس کو ذلیل کرے اور اس کو عبرت کا نشانہ بنائے۔
     
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    میں تو اس کی طبیعت خرابی کا سن کر یہی کہہ رہا تھا کہ
    اللہ اس کی عمر مزید بڑھائے
    تاکہ
    ہر پل مرنے کا احساس بڑھتے رہے

    ان کی عیدیں (دیوالی( اسی طرح خراب ہوتی رہے ، کتنے پولس والے جن کی چھٹیا کینسل کردی گئیں
    اس روز بھاو بیج کا تہوار تھا جس میں ہندو عورتیں اپنے بھائی کے پاس جاتی ہیں ان سے دعائیں لیتی ہیں
    ان لوگوں‌نے تو دل ہی دل میں گالیاں دی ہونگی
    اپنا لاسٹ پیپر تھا اور ہماری بس بھی اس کے گھر کےسامنے سے ہی گرزی
    کافی رش تھا جیسا کہ مرکز جمال پر جمعہ کے دن ہوتا ہے
    بڑھؤ کی موت کا سنا تھا جوکہ بیماری کی خبر میں تبدیل ہوئی
    لوگ کہہ رہے تھے کہ تہوار خراب نہ ہو اس لیے چھپایا جا رہا ہے وہ 3 روز پہلے ہی نکل لیا ہے (مرچکا(
    لیکن اخوان! یہ شخص اتنی آسانی سے نکل لے !!
    بہت بڑا پاپی ہے
    اور اللہ انصاف کرنے والا ہے
    دیکھا نا
    ابھی تک زندہ ہے
    رہے زندہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ابویاسر بھائی اللہ اس شخص کو نیست و نابود کرے۔
    اللہ اس کا حشر فرعون ، نمرود اور ابو جہل کے ساتھ کرے۔
    اللہ مسلمانوں کے دلوں کو سکون بخشے اس مشرک کی موت سے۔
    اس نے صرف مسلمانوں کو ہی تنگ نہیں‌کیا بلکہ غیر مسلموں‌کو بھی تنگ کیا
     
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    اللہ ہر ظالم کو اس کے ظلم کا بدلہ دے۔
    اللہ کفار کو توفیق دے کہ وہ کلمہ لاالہ پڑح کر حلقہ اسلام میں‌شامل ہوجائیں۔
    اللہ مسلمانوں‌کو توفیق دے کہ وہ اسوۃ حسنہ کی روشنی میں‌اپنے داعیانہ کردار کو ادا کرتا رہے۔۔آمین ثم آمین
    اللہ اپنی رحمت کے ذریعہ ہمارے اعمال کو قبول کرے، اور اپنی رحمت کے ذریعہ ہمارے گناہوں‌سے ہماری پردہ پوشی فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست ! رہے زندہ ! رہے زندہ ! مرنے کو ترسے !
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آمین :00001:
     
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کی حالت تشویشناک ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہا پسند ہندورہنمابال ٹھاکرے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بال ٹھاکرے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔بال ٹھاکرے کی حالت کے پیش نظر ممبئی میں ہزاروں لوگ بال ٹھاکرے کے گھر کے باہر جمع ہوگئے ہیں۔بال ٹھاکرے کے گھر جانیوالی سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کردی گئی ہیں۔
    بال ٹھاکرئے کی حالت تشویشناک ہوگئی | روزنامہ پاکستان
     
  18. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 17, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    بال ٹھاکرے، ہزاروں مظلوم مسلمانوں کا قاتل مردار ہوگیا

    السلام علیکم:
    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انتہا پسند اور اسلام و مسلمان کش تنظیم شیو سینا کا سربراہ آج، اب سے کچھ دیر پہلے حرکت قلب بند ہونے سے مردار ہو گیا۔
    :chaloye:

    [FONT="_PDMS_Saleem_QuranFont"]
    خسر الدنیا و الاخرہ​
    [/FONT]
     
  20. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام
    مبارک ہو سب مسلمانوں کو ۔ :)
    اس کا دل تھا :00026:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں