عبدل بھائی محسن کے عہدے پر

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏نومبر 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    عبدل بھائی محسن کے عہدے پر

    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیر و عافیت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین

    مجلس کے ایک اور نئے رُکن جو کہ 2012 کے پہلے مہینے سے اس مجلس میں رجسٹرڈ ہیں مگر پوسٹس کرنے میں نہایت کنجوسی کی ، مجلس میں بھائیوں نے ہمیشہ شعیب اختر جیسا رول پلے کیا مگر آپ نے آتے ہی سپن بائولنگ شروع کر دی ہاہاہاہا لیکن ماشاءاللہ کچھ دنوں سے انہوں نے اپنی پوسٹس کی رفتار کو بڑھا دیاہے اور اسی رفتار نے انہیں ایک عہدے تک پہنچا دیا اور وہ عہدہ محسن کا عہدہ ہے جو انہیں اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے پر ملا ہے۔ ان کی اس کامیابی کے لیے انہیں مجلس انتظامیہ اور مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

    عبدل بھائی سے اور دو تین فورم پر غائبانہ تعارف ہو چُکاہے ، ماشاءاللہ کافی ہنس مُکھ اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ عبدل بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین۔


    عبدل بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔

    یوزر نیم : ’’عبدل‘‘

    تاریخ شمولیت: 2012-01-02

    قیام: لاہور

    جنس: male

    پوسٹس: 110

    Posts Per Day: 0.35

    پوائنٹس: 51

    دوست : 0

    دعوت نامے : 0

    موضوعات کی تعداد : 32

    شکریہ ادا کیا: 124

    72 پیغامات میں 180 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا ‌


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ عبدل اس مجلس کا پہلا نمایاں سنگ میل مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرماے۔ آمین ! ویسے آپ کی اور میری پوسٹس کی رفتار میں کوئ زیادہ فرق نہیں ہے۔
    بھائ ساجد تاج اطلاع دینے کا شکریہ۔ کل انشاء اللہ آپ سے فون پر بات ہوگی۔
     
  3. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]ڈاکٹر عبد اللہ !!

    اللہ آپ کے علم ،عمل اور عمر میں برکت دے

    آمین[/font]
     
  4. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین یا رب العالمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمممممممم چلیں انتظار رہے گا بھائی
     
  6. ’’عبدل‘‘

    ’’عبدل‘‘ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    118
    و علیکم سلام ورحمۃ اللہ۔

    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی و اراکین فورم،:00040:
    اللہ اس فورم پر موجود تمام اہل توحید کی محنتیں اور کاوشیں قبول فرمائے۔ آمین :angel:

    جی انشاء اللہ میں اب ٹھان چکا ہوں کہ جو پہلے وقت کی قلت اور امتحانات میں مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں پایا تھا ، اب اس کی کثر نکالوں گا۔ :a_hit-4u:

    اللہ حق بات کہنے اور حق بات تسلیم کرنے والا دل عطا کرے، اور مجھے موت نہ آئے الا کہ میں مسلمان ہوں

    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    بھائی بہت بہت مبارک ہو

    ماشاء اللہ دینی سوچ کے حامل و عامل انسان ہی دین کے لئے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین

    ساجد بھائی کا بھی بہت بہت شکریہ جو بڑی سرعت سے تھریڈ لگا کر مبارکباد دینے کا راستہ ہموار کرتے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں