مجلس کے اراکین کو پوائنٹس دینے کا طریقہ کار

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    مجلس کے اراکین کو پوائنٹس دینے کا طریقہ کار

    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ اپنے حفط و امان میں‌ رکھے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری و ٹینشن کو دور کرے آمین

    کچھ عرصہ پہلے کافی پوائنٹس دینے اور لینے کا مسئلہ شروع ہوا مسئلہ تو نہیں کہنا چاہیے بلکہ یہ کہوں گا کہ ٹوپک شروع کیا گیا کہ پوائنٹس کیسے لیئے اور دیئے جا سکتے ہیں تو کافی ممبرز کو پوائنٹس دینے کے بارے میں‌پتہ چلا اور کئی کو بے شمار پوائنٹس ملتے گئے ہاہاہا لیکن بہت سی انفارمیشن اُس تھریڈ میں ‌شیئر ہوئی جس سے بہتوں کو استفادہ بھی حاصل ہوا ، مگر کل کسی بہن نے پھر پوائنٹس کے بارے میں‌لاعلمی کا اظہار کیا تو سوچا اس بار صرف لکھ کر نہیں بلکہ کچھ اس طرح طرح شیئر کیا جائے کہ کسی کو پوائنٹس کے بارے میں کوئی مسئلہ درپیش نہ ہو۔ اور آج ہی یہ طریقہ کار بتانا ہے ورنہ کسی بہن سے کیا ہوا وعدہ ، وعدہ نہ رہے گا۔


    اُمید کرتا ہوں کہ جس طرح آپ کو سمجھائوں گا ان شاءاللہ اُس طرح سب کو آسانی سے سمجھ آجائے گا کہ

    پوائنٹس کسی کو کیسے دیئے جا سکتے ہیں

    اور

    اپنے پوائنٹس کیسے دیکھے جاسکتے ہیں

    اور ساتھ ساتھ آپ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ آپ کو کس کس تھریڈ میں کون پوائنٹس دے رہا ہے


    Step #1

    اگر آپ کسی کو پوائنٹس دینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے وہ تھریڈ اوپن کریں جس آپ پر پوائنٹس دینا چاہتے ہیں، جیسے نیچے دی گئی تصویر پر شو ہو رہا ہے

    [​IMG]

    یہ ایک تھریڈ اوپن ہو گیا ہے اُس بعد آپ مائوس کے ذریعے اس کو نیچے کی طرف کریں تو آپ کو رائٹ سائیڈ پر تین نشان نظر آئیں

    1 ۔ پہلا نشان آنلائن کا ہو گا جو ایل سی ڈی کی شکل کا ہو گا

    2۔ دوسرا یعنی سینٹر والا ترازو کی شکل کا ہو گا

    3۔ تیسرا نشان غلط پوسٹ کی اطلاع ارسال کریں


    تو آپ نے سینٹر والے نشان پر کلک کرنا ہے نیچے دی گئی تصویر پر دیکھیں


    Step # 2

    [​IMG]


    کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک بکس اوپن ہو جائے گا


    Step # 3



    [​IMG]

    اوپر تصویر پر جو بُکس نظر آرہا ہے اُس پر آپ کو ایک بٹن نظر آرہا ہے جس کے ارد گرد میں نے ریڈ کلر کا دائرہ لگایا ہے جس پر لکھا ہے ، پوائنٹس کا اضافہ آپ نے اس پر کلک کرنا ہے ، جہاں پر یہ لکھا ہے “پوائنٹس کا اضافہ“ اُس کے اوپر آپ کو ایک خالی چیک بُکس نظر آرہا ہو گا اگر آپ اُس میں چند الفاظ لکھنا چاہیں تو لکھ سکتے ہیں، تھریڈ کے حوالے سے جیسے کہ “بہت خوب“ “ماشاءاللہ“ “زبردست شیئرنگ“ وغیرہ وغیرہ

    "پوائنٹس کا اضافہ" کے بٹن پر کلک کر دیں تو آگے ایک اور میسج آئے گا نیچے دی گئی تصویر میں‌دیکھیں

    Step # 4

    [​IMG]

    اس کو اوکے کر دیں تو تھریڈ کے مصنف کو پوائنٹس مل چُکے ہوں گے۔

    اگر کوئی آپ کو پوائنٹس دیتا ہے تو آپ اُسے کیسے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کس تھریڈ پر پوائنٹس ملے ہیں اور کس رُکن نے آپ کو پوائنٹس دیئے ہیں اُس کے لیے سب سے پہلے کنٹرول پینل میں جائیں ، اب کنٹرول پینل کہاں ہے وہ بھی آپ کو بتا دیتےہیں نیچے دی گئی تصویر ملاحظہ کیجیے

    Step # 1


    [​IMG]

    جب کنٹرول پینل پر کلک کریں گے تو کچھ یوں پیج سامنے آئے گا

    Step # 2

    [​IMG]

    اس پیج کو مائوس کے ساتھ نیچ کی طرف کرتے جائیں تو نیچے آپ کو کچھ یوں نظر آئے گا

    [​IMG]

    اوپر دیئے گئے امیج میں آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ کس رُکن نے آپ کو پوائنٹس دیئے ہیں ، کس تھریڈ میں اور کب دیئے ہیں یہ ساری ڈیٹیل آپ کو سامنے نظر آجائے گی۔

    اُمید کرتا ہوں کہ میری یہ چھوٹی سسسسسسسسسسسسسسسسسسسی کوشش نئے آنے ممبرز کے لیے کارآمد ثابت ہو گی ، موجودہ اراکین میں 90 پرسنٹ لوگ اس بارے میں‌جانتے ہوں گے اور جو نہیں جانتے وہ اس تھریڈ کے ذریعے جان گئے ہوں گے۔

    ایک خاص بات بتاتا چلوں کہ

    1۔ ایک رُکن چوبیس گھنٹےمیں دس بار پوائنٹس دے سکتا ہے۔

    2۔ ایک تھریڈ پر صرف ایک بار پوائنٹ دے سکتے ہیں ۔

    3۔ ایک ہی ممبر کو لگاتار دو الگ الگ تھریڈز پر پوائنٹ نہیں دیئے جا سکتے اگر آپ ایک ہی ممبر کے دوسرے تھریڈ کو پوائنٹس دینا چاہتے ہیں تو اُس کے لیے پہلے آپ کو کسی دوسرے رُکن کے تھریڈ پر پوائنٹس دینے ہوں گے۔

    4۔ پوائنٹس کسی بھی تھریڈ یا پوسٹ پر دیئے جا سکتے ہیں۔

    5۔ ایک ہی ممبر کو مختلف تھریڈز میں چوبیس گھنٹے کے دوران 5 بار پوائنٹس دیئے جا سکتے ہیں۔


    نوٹ :-

    پوائنٹس کا استعمال امانداری اور دیانتداری کے ساتھ کیا جائے، آپ کو لگتا ہے کہ فلاں پوسٹ یا فلاں تھریڈ میں بہت اچھی بات لکھی ہے تو آپ اُس پر پوائنٹس دیں۔


    اُمید کرتا ہوں کہ جن بہنوں کو سمجھانے کے لیے یہ تھریڈ لگایا انہیں سمجھ آگئی ہو گی۔ مزید اگر کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں ، بھائی نا چیز حاضر ہے۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت خوب ساجد بھائی!
    بہت ہی عمدہ اور دلچسپ طریق سے سمجھا یا ہے۔ ۔ ماشاء اللہ
    کافی مزہ آیا پڑھ کر۔ ۔ ۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیر بھائ
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا پوانٹس
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت خوب!!!!،
    اتنی وضاحت سے بتانے کا شکریہ
     
  6. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    لیجیے میں‌ نے اس پر عمل بھی کر لیا ھے۔
     
  7. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    بہت شکریہ ساجد بھائی.
     
  8. Al-Kabeer

    Al-Kabeer -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2008
    پیغامات:
    315
    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :00032:
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    شکریہ ساجد بھائی۔معلومات میں اضافہ ہوا۔لگتا ہے پوائنٹس دیتے ہوئے وقت بھی کافی دینا پڑتا ہے۔
    ان بھائیوں بہنوں کا بہت شکریہ جو پوائنٹس اور قیمتی وقت دیتے ہیں۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  11. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    واہ جی بہت خوب
    سمجھانے کا انداز بھی خوب ہے
    ہمیں بھی کچھ سکھایا کریں
    خودی تھریڈز لگاتے رہتےہیں
    یہ نہ ہو کہ ہمیں چوری کرنی پڑے
     
  12. ضياءالحق ثاقب

    ضياءالحق ثاقب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    2
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  14. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    ساجد بھائی بہت اچھی طرح سمجھایا ہے ، ، ،

    پوائنٹس تو آپ کے بنتے ہیں ، ، ،

    چلع مل کر آپ اور میں آپس میں ہی بانٹ لیا کریں گے ، ، ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی جان آپ آنا شروع کریں آپ کو پوائنٹس میں دے دیا کروں گا :00026: مل کر کیا کھانا ہے آپ ہی اکیلے کھانا خوش ؟
     
  16. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    پوائنٹس کھائے بھی جاتے ہیں ، ، ،
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    نہیں بھائی فکر نہ کریں ، وہ کون ہے جو ہمارے پوائنٹس کھائے گا ہم اُس کی جا سوسی کر کے سزا سنا سکتے ہیں
     
  18. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    اللہ مالک ہے ، ، ،
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمممممممممممم ہمیشہ خوش رہیں بھائی
     
  20. عبداللہ بلتی

    عبداللہ بلتی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 23, 2014
    پیغامات:
    2
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ
    میں اس فورم پر نیا ہوں،کوئ مجھے طریقہ بتاۓ گا پلیز
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں