پشتو کے دلچسپ الفاظ

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    پشتو زبان بہت ہی دلچسپ ہے۔ میں چونکہ بنوں کوہاٹ سے تعلق رکھتا ہوں اسلیے میری پشتو صوبہ سرحد کے تمام علاقوں سے مختلف ہے۔ یوں سمجھ سکتے ہیں جیسے اردو میں پنجابی۔ کچھ دلچسپ الفاظ ملاحظہ ہوں۔

    آدمی : سڑائی
    عورت: شژا
    بچہ: ویڑکا
    بچی: ویڑکیے
    بھائی: وریر
    بہن: خیر
    بیٹا: زائی
    بیٹی: لیر
    دادا/نانا: نیکا
    دادی/نانی: نیو
    چھوٹا: واڑیکہ
    چھوٹی: واڑیکیے
    بڑا: ستر
    بڑی: سترا
    چچا: ترا
    پھوپی/خالہ: تریر
    ِِِساس: خوشیے
    بہو: نژیر
    سسر: سخر
    داماد: زیم

    ان شاء اللہ باقی بعد میں :00001:
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیئرنگ کاشکریہ
     
  4. MRKK

    MRKK -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2009
    پیغامات:
    54
    شیئرنگ کاشکریہ
    ان کو بو لی یا بولیاں کہتے ہیں۔ میری بو لی مروت ہے جس میں بہت زیادہ قدیم الفا ظ‌ شامل ہیں۔ میں نے اس کی 4000 الفاظ کی ایک ڈکشنری بھی مرتب کی ہے جس میں ان کو مخصوص پشتو الفاظ کی بجا ئے اردو الفاظ میں ظاہر کیا گیا ہے تا کہ تلفظ سمجھنے میں آسانی رہے۔ اور اس کا ترجمعہ اردو زبان میں کیا گیا ہے۔
     
  5. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ چہ خوب!
    بہت اچھا لگا۔۔ جزاک اللہ خیر
    جس پشتو سے میں واقف ہوں وہ تو بہت مختلف ہے۔ ۔ ۔آنسوؤں والا آئیکون
    پشتو سیکھنے سیکھانے کے لئے اگر کوئی تھریڈ شروع کیا جائے تو ہم جیسے بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔۔
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت خوب
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب اعجاز بھائی
    چلیں اب ہم ان شاءاللہ پشتو زبان بھی سیکھیں‌ گے۔۔۔۔
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    دادونہ قبول کوا!
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابتسامہ ۔ ابرار بھائی کو بلاتا ہوں ، مزید دل چسپ الفاظ پڑھنےکو ملیں گئے ان شاء اللہ ۔
     
  10. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    شکریہ جناب۔ مذکورہ الفاظ میری پشتو تلفظ سے مختلف ہیں۔ میں مردان کی پشتو سے کچھ کچھ واقف ہوں کراچی میں رہنے کی وجہ سے اگرچہ زیادہ عبور نہی ہے مگر اب پشاور آئے ہوئے کوئی پانچ چھہ سال ہوچکے کچھ کچھ بہتر ہوتی جارہی ہے پشتو زبان۔
    کوشش کروں گا کہ گاہے بہ گاہے کچھ نہ کچھ شیئر کروں۔
     
  11. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    آدمی : سڑائی سڑے ؂
    عورت: شژا خَزا
    بچہ: ویڑکا وڑوکے ماشوم
    بچی: ویڑکیے وڑہ ماشومہ
    بھائی: وریر رور
    بہن: خیر خور
    بیٹا: زائی زوے
    بیٹی: لیر لُور
    دادا/نانا: نیکا نِکہ
    دادی/نانی: نیو نیا
    چھوٹا: واڑیکہ وڑوکے
    چھوٹی: واڑیکیے وڑہ
    بڑا: ستر لوئے
    بڑی: سترا لویہ
    چچا: ترا ترہ
    پھوپی/خالہ: تریر ترور
    ِِِساس: خوشیے خواخے
    بہو: نژیر اِنگور
    سسر: سخر سخر
    داماد: زیم زوم
    درج بالا الفاظ میں مردان کے الفاظ جمع کردیئے ہیں۔ تلفظ کے لئے بعض الفاظ اردو میں پڑھنے سے عام لوگ نہیں سمجھ سکتے کیونکہ اردو الفاظ میں مجزوم (ساکن( حرف سے لفظ شروع نہیں ہوتا جبکہ پشتو میں ایسے الفاظ بہت ہیں جس میں پہلے حرف پر نہ زبر نہ زیر نہ پیش ہوتا ہے بلکہ جزم کہہ سکتے ہیں۔
     
  12. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    ایک شعر جو کہ پشتو شاعر نے ان لوگوں کو جواب دیکر کہا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ پشتو تو دوزخ کی زبان ہے۔
    اغیار وائی چہ پختو د دوزخ ژبہ دہ
    زہ بہ پختو سرہ جنت تہ زمہ
    ترجمہ: اغیار تو کہتے ہیں کہ پشتو دوزخ کی زبان ہے مگر میں تو پشتو کے ساتھ جنت جاؤنگا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 13, 2013
  13. زیشان اکرم رانا

    زیشان اکرم رانا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    22
    ساری باتیں ایک؛ طرف میری تو ہسی بند نہیں ہو رہی،،، ابتسامہ
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 13, 2013
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اردو ، پیجابی، عربی اور انگلش کے بعد اب مجلس میں پشتو بھی شروع ہو گئی :00039:
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب ان کا تلفظ بھی لکھیں ۔ پنجابی میں بھی بھائی کو وِیر کہتے ہیں ۔ ملتا جلتا نام ہے ۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کتنا اچھا نام ہے ۔
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اور بہو .... انگور
    عین سسٹر خوشے اور انگور دونوں بہت اچهے نام هیں
     
  18. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    یہ انگور نہیں ہے بلکہ اِنگور ہے ۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نئے سیکھنے والے غلطی کر سکتے ہیں
     
  20. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    ماشاءاللہ آپ پختون ہیں جان کر کافی اچھا لگا ۔۔:00016:۔۔
    آپکی پشتو ہماری پشتو سے کافی مختلف ہے میری پشتو بھی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

    آدمی : سڑے یا نراینہ
    عورت: خازہ یا زانانہ
    بچہ: ماشوم
    بچی: ماشومہ
    بھائی: رور یا رورہ
    بہن: خور یا خورے
    بیٹا: زویئے
    بیٹی: لور
    دادا/نانا: نیکا
    دادی/نانی: نیا
    چھوٹا: واڑیکے
    چھوٹی: واڑہ
    بڑا: مشر
    بڑی: مشرہ
    چچا: ترا
    پھوپی/خالہ: ترور
    ِِِساس: خواخیے
    بہو: انگور
    سسر: سخر
    داماد: زوم
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 12, 2014
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں