شادی امیدوار

ام مطیع الرحمن نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    شادی کے لئے پوچھی گئ کوالیفکیشن مجھ سے
    بتایا دانتوں سے اخروٹ بھی توڑ سکتا ہوں

    باتیں ایسی کرتا ہوں کہ کبھی لپیٹے میں نہیں آتیں
    جو موقع ملے مجھ کو ہوائیاں بھی چھوڑ سکتا ہوں

    جی نام حیدر ہے میرا ماں کا شیر ہوں سچ ہے
    چوہا دیکھ لوں تو پھرتی سے دوڑ بھی سکتا ہوں

    زیادہ امید نہ کیجئے گا مگر ہوں بہادر کچھ کچھ
    مرغی کی پکی ٹانگ کو بھی مڑوڑ سکتا ہوں

    بہت خوش رہے گی میرے ساتھ آپ کی لڑکی
    کپڑے دھوتا ہوں خود ہی نچوڑ بھی سکتا ہوں

    بشکریہ راولپنڈی ٹائمز"
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت خوب
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسٹر زبردست شئیرنگ
     
  4. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68
    کیا کہنے سسٹر

    ماشاء اللہ

    حقیقت کے قریب قریب چیزیں پیش کرنے پر بہت بہت شکریہ

    بہت مزہ آیا

    ھل من مزید
     
  5. ملک 17

    ملک 17 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 18, 2012
    پیغامات:
    68

    ہے مشکوک کبھی کا اس کے شوہر کا کردار
    دو عشروں سے عقد ثانی پر ہے وہ تیار

    شش جہتی ہیں دنیا کے ہرشوہر کے اطوار
    خادم، عاجز، بھولا، احمق، بزدل اور لاچار

    نرمی سے سمجھانا جس کو لگتا ہے بے کار
    اس کو سیدھا کر دیتا ہے تھپڑ کا اک وار

    ایک بھکاری کی حسرت ہے بھیک میں دیں اب لوگ
    ڈالر، یورو، پونڈ، سٹرلنگ، رنگٹ، ین، دینار

    مانگ رہا ہے شادی کر کے مالک سے گل خان
    قوس قزح کے رنگوں جتنی بچوں کی مقدار
     
  6. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    بہت خوب سسڻر
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ سسٹر بہت خوب
    بہترین شیئرنگ ہے سسٹر
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ سسٹر بہت خوب

    شیئرنگ کا شکریہ
     
  9. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    بہت خوب بڑے فرمانبردار امیدوار ہے
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہا، بہت خوب
     
  11. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    توسی لے گئے او
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں