اراکین کی پوسٹس/تھریڈز پر انتظامی ایکشنز!

رفی نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اپریل 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    جزا ک اللہ خیرا۔۔۔۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    رکن
    [MENTION=17151]محمّد احمد[/MENTION] کے تھریڈ ''ممتا کلکرنی دائرہٴ اسلام میں'' کو پہلے سے موجود @mahs کے تھریڈ میں ضم کیا گیا ہے۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    @mahsکی اس تھریڈ میں پوسٹ کو حذف کیا گیا ہے۔ وجہ ایک انتظامی رکن پر ادب و اخلاق کے دائرے سے باہر جا کر بے جا تنقید۔
    امید ہے آئندہ اس قسم کا واقعہ دوبارہ نہیں ہو گا
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اس موضوع سے غیر متعلقہ پوسٹس حذف کی گئی ہیں۔

    اردو مجلس کی رکن مشکوۃ کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اردو مجلس پر تکفیری نظریات پھیلانے سے گریز کریں۔
    شکریہ
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    رکن @mahsکا تھریڈ ''گرمیوں‌ کا بہترین تحفہ'' کچرا گھر منتقل کردیا گیا ہے ، اردو مجلس پر واضح انسانی تصاویر کی شیئر نگ منع ہے ـ
     
  6. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    السلام و علیکم
    انتطامیہ @ میرا ایک تھریڈ تھا، کچھ دیر پہلے وہ اب غائب ہے، کیا بتا سکتے ہیں‌کس وجہ سے غائب کیا گیا؟؟؟؟؟؟
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام
    تھریڈ کا عنوان کیا ہے؟
     
  8. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    گرمی کا موسم اور بازاروں‌میں‌نمائش حسن

    گوشہ نسواں میں تھا
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    یہ تھریڈ غلط سیکشن میں پوسٹ کرنے کے سبب منتظر کیا گیا ہے۔

    کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کرتے وقت اس کے ہیڈر ہر نظر ڈال لیں اور اس کے قوانین کا خیال رکھیں تو پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا:

    گوشۂ نسواں :: صرف خاتون اراکین کیلئے مختص ، ان کا اپنا گوشہ ، رائے مشورہ ، تبادلہ خیال اور گپ شپ ::
     
  10. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    متفرقات

    جناب اب کی بار متفرقات میں‌پوسٹ کیا ہے وہاں‌سے بھی حذف کیا گیا ہے، آخروجہ کیا ہے اس پوسٹ سے
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    معذرت کہ مذکورہ ایکشن میرے علم میں نہیں ہے، آپ کی شکایت درج کرا دی گئی ہے جیسے ہی متعلقہ منتظم آن لائن ہوں گے ان شاء اللہ آپ کو اس کا سبب بتا دیں گے۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    محترم mahs صاحب
    آپ کی پوسٹ دائرہ اخلاق سے باہر ہے اور آپ نے پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال نہیں رکھا کہ اردو مجلس ایک فیملی فورم ہے۔ مناسب ترمیم ہونے تک یہ پوسٹ منتظر کی گئی ہے۔
    امید ہے کہ آپ آئندہ پوسٹ کرتے وقت قابلِ اعتراض مواد سے گریز کریں گے۔
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    محترم [MENTION=16185]mahs[/MENTION]

    آپ کا تھریڈ بعنوان : غیر اخلاقی پوسٹ اور اس تھریڈ میں آپ کی ایک پوسٹ منتظر کی گئی ہے، وجہ انتظامی امور میں مداخلت ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ کو اگر کسی انتظامی ایکشن پر اعتراض ہے تو متعلقہ انتظامی ممبر یا کسی بھی دوسرے ممبر سے بذریعہ ذاتی پیغام رابطہ کریں۔
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    محترمہ [MENTION=17099]ام القری[/MENTION]

    آپکا تھریڈ:

    Yemeni Lemonade - URDU MAJLIS FORUM

    کچن کارنر سے انگلش فورم میں منتقل کیا گیا ہے۔
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!
    محترمہ [MENTION=17118]اخت المسلمۃ[/MENTION]
    آپکا تھریڈ:
    رآآآآائع | طفل سوري يُـنشد للملاّ عمر و بن لادن و الجولاني
    حذف کیا گیا ہے۔

    بحوالہ قوانین اردو مجلس: 13خ

    اس کے ساتھ ساتھ آپ کو قوانین اردو مجلس پر کاربند رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ اس کے بعد کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں انتظامیہ ایکشن لینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    رکن
    [MENTION=17188]اخت ولید[/MENTION]
    کا تھریڈ ''جدید تعریف مسلم'' قوانین اردو مجلس کی خلاف ورزی پر کچرا گھر منتقل کردیا گیا ہے ۔

    مجھے افسوس ہے کہ انتظامیہ کی باربار یادہانی کے باوجود کچھ فی میل اراکین مسلسل قوانین اردو مجلس کی‌ خلاف ورزی کر رہی ہیں‌۔

    اگرانہوں نے اپنی روش ترک نہ کی تو انتظامی انتہائی ایکشن لینے پر مجبور ہو گی ۔ انتہی
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مندرجہ ذیل تھریڈ قوانین مجلس کے تحت اس تنبیہہ کے ساتھ حذف کئے گئے ہیں کہ آئندہ انتظامیہ سخت ایکشن لینے پر مجبور ہوگی۔

    میرے لبوں کی ہر دعا۔۔۔۔۔۔۔ بذریعہ [mention=15945]مریم[/mention]

    اور

    وداعا توم و جیری۔۔۔۔ بذریعہ [mention=17188]اخت ولید[/mention]
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    [MENTION=16307]اویس سلفی[/MENTION] ہیکنگ کے متعلق اس طرح‌ اوپن فورم پر تھریڈ لگانا قوانین اردو مجلس کی زد میں آتا ہے ، آئندہ خیال رکھیں ۔ آپ کا تھریڈ کچراگھرمنتقل کردیا گیا ہے ۔
    سپیمنگ، ہیکنگ یا اس طرح کی دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
    قوانین مجلس
    ع-4

    اردو مجلس کے ** قوانین ** - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں