Mahs بھائی مشاق کے عہدے پر

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    Mahs بھائی مشاق کے عہدے پر

    [​IMG]



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
    بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔

    اردو مجلس کے ایک نئے رُکن Mahs بھائی جنہوں نے اردو مجلس میں اپنے بہترین 300 مراسلات مکمل کر لیئے ہیں اور ساتھ ساتھ ہمارے یہ بھائی مشاق کے عہدے پر بھی فائز ہو چُکے ہیں جن کےلیے انہیں مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارک پیش کی جاتی ہے۔

    Mahs ماشاءاللہ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں ان میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان کو جب کوئی بات سمجھائی جائے تو یہ فورا مان لیتےہیں۔ ہمارے یہ بھائی بہت ہنس مُکھ ، خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں۔ مجلس کے ریگولر اراکین میں ان کا نام بھی موجود ہے اور ماشاءاللہ ہر تھریڈ میں ان کی پوسٹ نظر آتی ہے۔ اللہ تعالی ان کے علم میں اضافہ فرمائے آمین۔

    Mahs بھائی ابھی تک تو آپ سے میسج پر بات پوتی ہے لیکن ان شاءاللہ جلد فون پر بھی بات ہو گی، تیار رہیئے گا

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔




    Mahs بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے

    یوزر نیم : Mahs

    تاریخ شمولیت: 2012-09-06

    قیام: الریاض

    جنس: male

    پوسٹس: 305

    پوائنٹس: 595

    Posts Per Day: 1.17

    دوست : 2

    دعوت نامے : 0

    عہدہ : مشاق

    موضوعات کی تعداد : 57

    شکریہ ادا کیا: 640

    259 پیغامات میں 966 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    Mahs کا پیغام : اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا لے.آمین

    [​IMG]

     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مبارک ہو بھائی.
    ساجد بھائی شکریہ تھریڈ کا.
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    بہت مبارک ہو بھائیMahsبھائی۔اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔
    نیز یہ بتا دیجئے کہ اردو میں Mahs کیسے لکھیں گے؟
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    محص
    یا
    ماس

    یا کسی اور طرح سے ؟
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھائ mahs آپ کو یہ عہدہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں بھلائ و کامرانی عطا فرماۓ۔ آمین!
    بھائ ساجد تاج اطلاع دینے کا شکریہ
     
  6. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:-
    بہت بہت شکریہ ساجد بھائی
    لگتا ہے ساجد بھائی آپ کی یوفون میں جاب ہو گئی ہے ؟؟؟ یا پھر یہ بھی کوئی ایس ایم ایس کی طرح نئی آفرآئی ہے کال کی،:)
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 25, 2013
  7. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    جزاک اللہ
    آمین یا رب العالمین
    mahs میرے نام کا مخفف ہے ہاہاہاہاہاہاہاہا

    ایم - اے - ایچ- ایس اسی طرح‌ لکھیں گے
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اردو میں ایسے ھو گا

    م-ا-چ-س یعنی ماچس :00003:
     
  9. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    ہاہاہاہاہاہاہا جسیے سمجھ جناب :00032:
     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    مبارك ہو بھائی
     
  11. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت مبارک ہو بھائی ۔اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔ آمین
     
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    ہاہاہا۔۔۔اسی لئے میں نے پوچھا تھا کہ مجھ سے غلط نہ ہوجائے،۔معذ،مہس،محس،ماچس،یہ سب تلفظ اس مخفف میں سمائے ہوئے ہیں
     
  13. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک ہو بهائی اللہ آپکے عمر علم اور عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین
    محس بھائ بہت مبارک ھو
    ساجد بھائ اطلاع دینے کا شکریہ
     
  15. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:-
    بہت بہت مبارک ہو بھائی اللہ آپکے عمر علم اور عمل میں برکت عطاء فرمائے آمین
     
  16. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو mahs بھائی!
    اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں اور ہر قسم کی آسانیاں آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا مقدر ہوں ۔ ۔ آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں