irum یہاں آکر اپنا تعارف کروائیں : (مارچ -اپریل 2013 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

    والسلام علیکم
     
  2. ام عبداللہ

    ام عبداللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2010
    پیغامات:
    80
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! مجھے اردو مجلس کے بارے میں میرے شوہر نے بتایا تھا۔ اور اُنھوں نے ہی مجھے یہ اکاونٹ بنا کر دیا تھا۔میں اِنکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی ۔
    اور آپ سب سےدعاؤں کی گزارش کرتی ہوں۔ جزاکم اللہ خیراً
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    مجلس میں نئے شامل ہونے والےاراکین کو خوش آمدید و مرحبا.
    آپ سب کا آنا مفید ثابت ہوگا۔انشاءاللہ
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مجلس میں نئے اراکین کو خوش آمدید
     
  5. عمرخطاب

    عمرخطاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2013
    پیغامات:
    4
    يامقلب القلوب ثبت قلبی على دينك
     
  6. عمرخطاب

    عمرخطاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2013
    پیغامات:
    4
    السلام علیکم
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجلس میں نئے اراکین کو خوش آمدید
     
  8. حافظ شاکر محمود

    حافظ شاکر محمود -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2013
    پیغامات:
    6
    میرا تعارف

    حافظ شاکر محمود مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مجلس میں نئے اراکین کو خوش آمدید
     
  10. بنت حجاب

    بنت حجاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2013
    پیغامات:
    22
    اسلامُ علیکم
    میرا نام ثریا ھے ۔ میں ایک مدرسہ کی فارغ التحصیل طالبہ ہوں مجھے اپنی تعلیم ادھوری لگتی ھے ۔اس لیے میں نے انترنیٹ کا استعمال شروع کیا ،شاید کچھ سیکھ سکوں۔
     
  11. بنت حجاب

    بنت حجاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2013
    پیغامات:
    22
    امید ھے آپ میر ی مدد کریں گے خصوصا ربی علوم سیکھنے میں
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ویلکم بنت حجاب سسٹر!

    اردو مجلس پر آپکو خوش آمدید
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجلس میں نئے اراکین کو خوش آمدید
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    مجلس میں نئے اراکین کو خوش آمدید
     
  15. بنت حجاب

    بنت حجاب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2013
    پیغامات:
    22
    اسلام علیکم ! امید ہے تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے ۔ چونکہ آپ نے تعارف پوچھا تو بتاتی چلوں میرا نام ثریا ہے ۔ عربی ڈکشنری تلاش کرتے ھوے یہاں پہنچی
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  17. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    اردو مجلس پر خوش آمدید سسٹر
     
  18. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    نئے اراکین کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ثریا سسٹر آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
  20. حمزہ

    حمزہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2013
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام حمزہ ہے میں آج کل سول ڈرافٹ کر رہا ہوں مجلس کا تعارف ارم بھابھی نے کروایا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں