تجویدی قرآن مجید

اہل الحدیث نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏جولائی 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آپ سب کی خدمت میں‌رمضان المبارک کا تحفہ پیش خدمت ہے

    دارالسلام کا انتہائی شاندار تجویدی قرآن مجید سکین حالت میں

    نوٹ: ابھی صرف 10 پارے ہوئے ہیں، باقی پارے ملنے تک انہی سے استفادہ فرمائیں

    اللہ اس قرآن مجید کو سکین کرنے والی شخصیت کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ اور ہاں
    اس قرآن کو میں نے سکین نہیں کیا ہے۔

    ربط 1

    ربط2
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 21, 2013
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءالله جزاكم الله خيرا و بارك فيكم وجعله في ميزان حسناتكم.
     
  3. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاكم الله خيرا
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بارک اللہ فیکم !!بھائی کہیں اور اپ لوڈ کردیں ، یہ فائل میرے پاس ڈاؤن لوڈ نہیں‌ہو رہی ۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا

    اہل حدیث بھائی باقی کے پارے کہیں سے مل سکتے ہیں؟
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    بهائ باقی پاروں کا انتظار کر یں گے اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا دے آمین
     
  8. میمونہ

    میمونہ Inactive Member

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2013
    پیغامات:
    1
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. مسلم

    مسلم Guest

    جزاک اللہ خیرا اہل الحدیث‌بھائی۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے ماشاءاللہ۔
    پی ڈی ایف کا سائز بہت ہی بڑا تھا کوئی 180 ایم بی کے قریب۔ میں نے تھوڑی سی تبدیلی کر کے 30 ایم بی کر دیا ہے۔ کوالٹی میں کوئی فرق نہیں۔ یہاں‌سے اتارا جا سکتا ہے۔ ممکن ہو تو پہلی پوسٹ‌میں بھی لنک بدل دیجئے گا۔

    http://www.mediafire.com/?d9k2jmq3mi5y3oa
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں