پارلیمنٹ ہاوس کے قریب فائرنگ

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏اگست 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    محترمہ آپ کی بات میں واقعی وزن ہے، سعودیوں کی حیثیت کیا ہے مجھے اس کا ذاتی اندازہ ہے اور ان کے ساتھ میں یہاں کس طرح پیش آتا ہوں یہ صرف میں اور میرے ساتھی پولیس والے ہی جانتے ہیں اور ان کی کیا حالات ہوتی ہے میرے سامنے یہ کاش سعودی عرب میں رہنے والے بچارے پاکستانی اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتے تو واللہ دل کو کچھ سکون ضرور ملتا ان کو۔ :)
    باقی نو کمینٹس
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یعنی برطانوی پولیس اتنی ایفیشینٹ ہے کہ پنجاب پولیس کی تحقیق پر آنکھیں بند کر کے یقین لیتی ہے اور پھر بھی کہتی ہے کہ :
    یا تو انہیں مفلوج نہ کہیں یا ان کی تحقیق پریقین نہ کریں ۔
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    نهی جی به حق صرف برطانوی پولیس کی هی پاس هونا چاهیی. ابتسامه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سسٹر، ان کی ایفیشینسی عمران فاروق قتل کیس میں سامنے آ بھی چکی ہے.کئی سال بعد بھی قاتل پکڑے نھی گئے . ابتسامه
     
    • متفق متفق x 1
  5. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    محترمہ اگر آپ لکھنے سے پہلے کچھ سوچ لیتی یا عقل استعمال کرتی تو مجھے دوبارہ لکھنے کی ضرورت پیش نہیں آتی مگر کیا کریں عورت ہونے کے ناطے آپ کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔
    یہاں بات ذاتی مراسم کی آرہی ہے نہ کہ آفیشلی انویسٹیگیشن کی۔
    خیر میں بھی کس سے بحث کررہا ہوں، کوئی برابری ہو تو بحث بھی اچھی لگتی ہے۔
    اللہ حافظ
     
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    محترم، جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو ادھر ٹانگ نہیں اڑاتے، پاکستان سے کھبی باہر مغرب میں نکلےہیں، نہیں نا تو مغرب کے بارے میں معلومات حاصل کرکے پھر کچھ بول لیا کریں بھائی،آپ نے بھی عورت والی ہی بات کردی۔
    خیر جب آپ کو کسی بات کا علم ہی نہیں ہے تو آپ سے بحث کرنا بھی میرے لیے وقت کا ضایع ہے۔
    بہت بہت شکریہ کمینٹس کا۔
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ویسے آپ کےعلم کے بارے جان کر ، مغرب دیکھنے کا جو تھوڑا سا اشتیاق تھا وہ اب ختم ہو چکا . ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آفیشل انویسٹی گیشن میں کونسے سکارٹ لینڈ یارڈ نے تیر مار لیے ہیں۔
    اسحاق بھائی کی بات درست ہے کہ عمران فاروق کیس ہی نبٹا لیں تو بڑی بات ہے۔

    ویسے سکاٹ لینڈ یارڈ کے ذمہ لیڈی ڈیانا کیس کی تحقیقات بھی ادھار ہیں۔ بے چاری کو مرے 16 سال ہو گئے اور ابھی تک کچھ علم نہیں ہو سکا کہ یہ کیسے ہوا؟

    اور تو اور، سکاٹ لینڈ یارڈ نے کبھی الطاف بھائی کی تقاریر پر بھی نظر کرم کی ہے، را کا انگلستان میں‌کردار اور وہاں سے پاکستان مخالف سرگرمیاں، کبھی ان پر کی توجہ دی ہے۔
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    سبحان اللہ۔
    بھائی جان آپ اپنی ہستی پر غور کریں تو آپ کے وجود میں آنے میں‌کسی عورت کی بے پناہ تکلیفات شامل ہیں۔ یا پھر آپ کسی "خاص ٹیکنالوجی" کے نتیجے میں معرض وجود میں آئے تھے، جس میں اس کم عقل صنف کا کوئی کردار نہ تھا
    خواتین سے ادب و احترام سے پیش آنا سکھیں اور اپنی فرسٹریشن کو بلاوجہ خواتین پر نکالنے کی کوشش نہ کیا کریں۔
    ویسے میرا بھی کوئی حال نہیں۔ کس کو نصیحت کرنے چلا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00026::00026:
    بے چاری اب تو وہ خیر سے دادی بھی بن گئی ہے
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ’سکندر حیات کیس میں بین الاقوامی گینگ ملوث‘

    وزیر داخلہ نے پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں بتایا کہ اس واقعہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ملزم سکندر حیات کا اسلام آباد کے علاقے کو یرغمال بنائے رکھنے کا فعل ذاتی تھا لیکن جب اس کی تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ اس میں بین الاقوامی گینگ بھی ملوث ہیں۔

    ‮پاکستان‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮‬
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں