پاکستان میں رہنے والے اراکین مجلس سے گذارش

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏نومبر 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اردو مجلس کہ ان اراکین سے گذارش ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں کہ میری ایک ضروری مدد کریں۔

    مجھے آج کل ایک پمفلٹ پر کام کرنا ہے جو تعویذ اور گنڈے سے متعلق ہے۔ نیٹ پر مخلتف قسم کے تعویذات کی تصاویر مل گئی ہیں لیکن جو چیز نہیں مل رہی ہے وہ ہے وہ کالا کپڑا جو اکثر پاکستان میں گاڑیوں پر نظر بد سے بچنے کیلئے لگایا جاتا ہے۔
    اس کی مثال یہاں پر دیکھیں:
    [​IMG]
    اس میں جو ٹرک پر لگی گئی تصویر ہے مجھے اسی طرح کی تصویر کوئی اچھی کوالٹی کی کھینچ کر لائے۔
    ان شاء اللہ ثواب میں آپ بھی شامل ہوں گے۔
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    واہ شاہ جی مشن امپاسبل۔۔۔اچھا جی کوشش کرتے ہیں، گاڑیوں کو بغور چیک کرتے ہیں آج سے ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
  5. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
  6. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
  7. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کیسی مضحکہ خیز بات ہے۔ نظر تو اس رکشے کو لگ چکی ہے۔ کیونکہ اس کی ونڈ سکرین تو ٹوٹی ہوئ ہے۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    سپاہی بھائی
    اللہ تعالی آپ کو اللہ کا سپاہی بنائے۔
     
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بارک اللہ فیک سپاہی بھائی۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    میرا خیال ہے یہ رکشہ کہیں پولیس لائن کے باہر کھڑا ہوا ہے ۔
     
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بهت اچها موضوع هے.
    کچهه لوگ اپنے نئے گهر کی جهت کے اوپر مٹی کی کالی هانڈی بهی اسی مقصد کی لیے رکهتے هیں.
    اور کچهه اپنے جانوروں کے گلے میں ٹوٹا جوتا لٹکاتے هیں. ایسی تصویریں بهی شیئر کی جا سکتی هیں.
     
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    کراچی میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کی ایک جگہ ہے خالد بن ولید روڈ وہاں نئی امپورٹڈ گاڑیوں کے سائلینسر پر بائی دفالٹ کالا کپڑا بندھا ہوتا ہے۔ یعنی خریدنے والے کو یہ زحمت کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ پبلک ڈیمانڈ کا اتنا خیال رکھا گیا ہے۔
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    یہ بات بھی زیر غور ہے کہ پمفلٹ میں ہر تصویر کے ساتھ کچھ کمنٹس بھی ہوں۔ کیوں کہ کچھ تصاویر میں غیر اللہ سے پکارنے کی ترغیب ہیں اور شیاطین کے نام ہیں۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    [​IMG]
    یہ روحانیت دیکھیں ان کی۔ اللہ تعالی کے ساتھ کس طرح خاتم سلیمان علیہ السلام یعنی سلیمان علیہ السلام کیا انگھوٹی کو شریک کیا جارہا ہے۔ ایسی چیزیں پمفلٹس میں ڈالی جائیں گی اور ان پر تبصرہ ہوگا ایک دو لائنز میں۔ ان شاء اللہ تعالی۔
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ قبول فرماے بہت اچها موضوع هے اکر هو سکے تو اس کے اسٹکر بهی چهپوایئں ...
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا اچھی کوشش ہے-
    ہمارے ہمسائے میں ایک ہندو فیملی تھی -ہندو عورت اپنی بیٹی کو چہرے کے ایک طرف کالا نشان لگاتی تھی پہلے میں سمجھی کہ یہ کوئی پیدائشی نشان ہے لیکن پوچھنے پر معلوم ہوا کہ وہ اپنی بیٹی کونظر بد سے بچانے کے لیے نشان لگاتی ہے اس وقت مجھے بہت افسوس ہوا کہ اکثر مسلمانوں کا حال تو اس سے بھی برا ہے -
     
  19. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
    آمین
     
  20. سپاہی

    سپاہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2013
    پیغامات:
    26
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں