فضائل طاہر القادری!!!!!!!!!!!!

اہل الحدیث نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 21, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    طاہر " القادری" کے فضائل!!!! سنیں‌ اور اپنے تاثرات کا اظہار فرمائیں۔

    اصل بات تو یہ ہے کہ اب بعضوں کو تو جاگتے میں‌ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہونے لگی۔ اور صرف زیارت ہی نہیں بلکہ نبی سے گفتگو بھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    فضائل طاہر القادری یا ۔۔۔۔!!!!!
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 21, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    استغفر اللہ ربی
    افسو س وصد افسوس ۔۔اس ملک کے کتنے معصوم لوگوں کو کیسے کیسے من گھڑت واقعات سنا کردین خالص سے بہکایا جا رہا ہے۔۔۔
    واہ رے پاکستانی تیری قسمت۔۔۔اب غیروں سے کیا شکوے؟؟؟ اپنوں کے کرتوت تو دیکھیں۔۔۔
    دل جلتا ہے اس قسم کے مشرکانہ خطابات سن کر۔۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب سمیت ان تمام لوگوں کو اپنی دست قدرت سے ہدایت عطا فرمائے جو شرک وبدعات کی دلدل میں پوی طرح پھنس چکے ہیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    یہ بکے ہوے مولوی ہیں
     
  4. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مزید فضائل :)

    اسلام آباد (آئی این پی) انٹرپول اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان سے باہر مالی وسائل کی تحقیقات کیلئے ایف آ ئی اے کی طرف سے لکھے گئے خطوط کا مثبت جواب دیتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ انٹرپول اور دیگر اداروں سے مثبت جواب ملنے پر ایف آئی اے کی تین رکنی ٹیم کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ایف آئی اے کو ایف بی آر اور مختلف بنکوں سے بھی طاہر القادری کے اثاثوں کی جمع شدہ تفصیلات میں ٹیکسوں کی عدم ادائیگی اور بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا مواد مل گیا۔ ذرائع کے مطابق تفصیلی جائزے اور ٹھوس شواہد ساتھ لے کر ایف آئی اے کی تین رکنی ٹیم بیرون ملک جائے گی جو پاکستان میں طاہر القادری کے اثاثوں، بنک اکاوئنٹس اور بیرون ملک سے منتقل ہونے والی رقوم سے متعلق ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی انے ایف بی آر اور مختلف بنکوں سے طاہر القادری کے اثاثوں کی جو تفصیلات اکٹھی کی ہیں ان میں ٹیکس چوری، رقوم کی غیر قانونی منتقلی سمیت طاہر القادری کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے کافی مواد موجود ہے۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/21-Jul-2014/317268
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    جھوٹے خوابوں کا سوداگر،،،،
    خواب میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا میزبان
    خواب میں احمد رضا بریلوی سے بذریعہ بلوٹوتھ فیض کا ڈیٹا ٹرانسفر کرنا
    خواب میں ۹ سال ابو حنیفہ کی شاگردی کرنا
    خواب میں ترمیم کر کے ۱۹ سال ابوحنیفہ کی شاگردی کرنا
    خواب مین جلال الدین سیوطی کی شاگردی کرنا
    خواب میں امام مہدی اور حضرت عیسی علیہ السلام کے لشکر میں شمولیت
    ساری عمر خود خواب دیکھتے دیکھتے گذار دی اور اب بیوقوف عوام کو انقلاب کے سبز باغ کا خواب دکھا رہا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں