انتہائی نایاب انپیج قرآن ترجمہ و تفسیر کے ساتھ

رحیق نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏جون 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ا لقر آن ا لکریم

    بمع اردو ترجمہ اور تفسیر

    ترجمہ مولانا محمد جونا گڑھی

    تفسیر بحوالہ صحیح بخاری و صحیح مسلم

    مفسر ین امام ابن کثیر، فتح القدیر اور اما م شو کانی رحمۃاللہ علیہم
    کتابت بذریعہ کمپیو ٹر اور (C D) حاجی بشیر احمد اخترڈائر یکٹر ایڈمن
    STS (پرئیویٹ لمیٹڈ ) لاہور
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    سر ٹفیکیٹ تصحیح
    ہم نے اس قرآن کریم کو بغور پڑھا ہے اور ہم پورے وثوق کے ساتھ تصدیق کرتے ہیں کہ عربی الفاظ و ترجمہ اور تفسیر کے متن مین کوئی غلطی نہیں ہے.
    پھر بھی اگر کوئی غلطی اس نسخہ میں نظر آئے تو اسے لازمئہ بشریت سمجھئے اور آپ اپنے دستِ مبارک سے اسے درست کر لیجئے اس تکلیف فرمائی کاخدا آ پ کو اجر دے گا .
    تصحیح کندہ
    ( تصحیح عربی آیات )
    حافظ و قاری احسان الحق حقانی
    مدرس جامع مسجد بلال
    بی بلاک الفیصل ٹا ئون
    لاہو ر کینٹ
    (تصحیح اردو ترجمہ و تفسیر)
    مسٹر محمد اقبا ل( ڈیو ٹی سپرنٹڈنٹ
    ریٹائرڈ پاکستان رینجرز )
    ا یڈمن مینجر Sts
    (پرائیویٹ) لمیٹڈ لاہور​
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مقدمہ​
    عربی زبان سے نا واقف مسلمانوں کے لئے قرآن فہمی کی راہ ہموار کرنے کے لئے اور تبلیغ کی اس
    ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے لئے جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے ، قرآن کریم کو ( میری جانب سے لوگوں تک پہنچائو خواہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو) بیان کی گئی ہے.
    جو قرآن کریم مع ترجمہ اور تفسیر خادم حرمین شریفین شاہ فہد بن عبدا لعزیز آل سعود کی طرف سے بطور ہدیہ حجاج کرام کو پیش کیا جاتے ہیں مجھ گناہ گار کو بھی مارچ ٢٠٠٠ ء میں حج کرنے کا شرف حاصل ہوا اور
    اور مذکورہ قرآن مجید بطور ہدیہ ملا اور میں نے اس کا بغور مطالعہ کیا اور میں نے متعدد قرآن کریم
    مع ترجمہ اور تفسیر پڑھے لیکن اس قرآن کریم کی اس قدر جامع تفسیر مجھے کہیں نہیں ملی چنانچہ میںنے
    دن رات ١٢ سے ١٤ گھنٹے روزانہ کام کرنے کے بعد تقریباً دو سال کے عرصہ میں عربی آیات، ترجمہ اور تفسیر کی بعینہ نقل آسان اردو اور بڑے حروف میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی کمپیوٹر کے ذریعہ سے خود کتابت اور ( سی ڈی ) تیار کی ہے . حاشیہ کا پرانا اور دشوار طریقہ ترک کر کے ہر آیت کے نیچے اس کا ترجمہ اور تفسیر کا انداز اختیار کیا گیا ہے تا کہ قا رئین کرام کو ہر آیت کے مفہوم کو سمجھنے میں مزید آ سانی ہو.
    ترجمعہ مو لانا محمد جونا گڑھی کے قلم سے ہے اور مفسرین امام ابن کثیر ، فتح القدیر اور امام شوکانی رحمۃاللہ علیہم

    ١۔ کتابت بذریعہ کمپیو ٹر اور (C D) حاجی بشیر احمد اختر
    ڈائر یکٹر ایڈمن STS (پرئیویٹ لمیٹڈ )
    ڈی بلاک الفیصل ٹائون لاہور کینٹ
    ٢۔ تصحیح عربی آیات حافظ و قاری احسان الحق حقانی
    بی بلاک الفیصل ٹا ئون لاہو ر کینٹ
    ٣۔ تصحیح اردو ترجمہ اور تفسیر مسٹر محمد اقبال
    ( ڈیو ٹی سپر نٹنڈ نٹ ریٹائرڈ پا کستان رینجرز )
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    پیغام
    ١ ۔ جب سے ہم نے قرآن حکیم کی تعلیمات پر عمل کرنا چھوڑ دیا اور اُسے پسِ پشت ڈال دیا تو شکست اور مغلوبی ہمارا مقدر بن گئی ۔ہم مستقبل میں اللہ کی اسی کتاب پر عمل کرکے رفعت اور بلندی حاصل کر سکتے ہیں۔اللہ ہمیں اس کتاب کو سمجھنے ،اس پر عمل کرنے اور اس سے ہدایت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    ٢۔ قرآن حکیم کی تعلیمات کا خلاصہ دو لفظوں میں بیان کیا جائے تو وہ لفظ عقیدہ اور شریعت ہیں۔ جہاں تک عقیدے کا تعلق ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کو پروردگار سمجھ کر اس پر ایمان لایا جائے جس کے سوا اور کوئی عبادت کے قابل نہیں اور اللہ کے رسولوں پر ایمان لایا جائے جو انسانوں کے راہبر و ہاوی تھے . اس میں اُخروی زندگی پر ایمان بھی شامل ہے.
    ٣۔ قرآن کریم وہ کتاب ہے جو االلہ تعالیٰ نے اپنے نبی محمد ۖ پر جبریل علیہ السلام کے ذریعے سے نازل فرمائی تاکہ لو گوں کو تا ریکیوں سے نکال کر نور ہدایت کی طرف لایا جائے اور انہیں بتوںکی پرستش سے بچا کر اسلام کے عدل کی طرف لایا جائے ۔قرآن وہ کتاب عظیم ہے جو مخلوقات کے حق میں ازلی نصب ا لعین اور رہنما ئی کرتی ہے. بلا شُبہ وہ سننے والا ، اور قبول کرنے والا ہے۔
    ٤ ۔ قرآن کریم جس کے نزول کو چودہ صدیاں گذر چکی ہیں اللہ تعالیٰ نے اس لئے نہیں نازل فرمایا تھا کہ ہم غور و تدبر اور عمل کے بغیر ہی اس کی آیات کی تلاوت کرتے رہیں۔ کیا آپ یہ قرآن کریم بمعہ ترجمہ اور تفسیر بغور پڑھیں گے ٫ سمجھیں گے ٫ عمل کریں گے ٫ہمارے لئے اور اپنے لئے اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کریں گے! آمین ثمہ آمین.

    حاجی بشیر احمد اختر (ریٹائرڈ انسپکٹر پاکستان رینجرز )
    ڈائر یکٹر ایڈ من Sts(پرئیویٹ لمیٹڈ )
     
  6. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جزاک اللہ طاہر بھائی!
    بہت ہی اچھا جارہے ہیں آپ۔
    اسی طرح جاری رکھیں۔
    مگر میرے پاس تو ان پیج کا سوفٹویئر ہی نہین ہے، کھلے گا کہاں سے :)
    والسلام علیکم
     
  7. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    اللہ تعالی تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا کریے جس جس نے اس کام میں حصہ لیا


    [qh]اللهم أدخلهم جنة الفردوس و اجعل عملهم وقاية من النار آمين يا رب العالمين[/qh]
     
  8. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    جزاک اللہ
     
  9. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    برادر محترم یہ لنکس تو کام نہیں‌ کر رہے ہیں‌ اگر آپ اس کو ریفریش کر دیں‌ تو مہربانی ہوگی ۔۔۔
    یا کسی اور برادر کے پاس یہ قرآن پاک محفوظ ہوں تو وہ اس کو دوبارہ سے آپ لوڈ کروائیں جزاک اللہ خیر۔۔
     
  10. ارشاد سہیل

    ارشاد سہیل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 27, 2013
    پیغامات:
    8
    صحیح لنکس کا انتظار ہے ۔ اس کے علاوہ یہ کونسی تفسیر ہے اور کس ان پیچ کی فائل ہے۔ وضاحت کریں تو عین نوازش ہوگا۔
     
  11. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    پرانے ان پیج کی فائلیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بارک اللہ فیک، کیا ممکن ہے کہ اس ربط کو پہلی پوسٹ میں شامل کر دیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جی بالکل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. قیصر سجاد

    قیصر سجاد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2015
    پیغامات:
    32
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں