3ڈی اسٹوڈیو میکس 2012 کے حوالے سے مدد درکار ہے۔۔۔

طارق راحیل نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    السلام علیکم

    مجھے مدد درکار ہے آٹو ڈیسک 3 ڈی اسٹوڈیو میکس 2012 کے حوالے سے

    میرا ٹرائل ورژن ایکسپائرڈ ہو گیا ہے اور اب مجھے اس کا کریک نہیں مل رہا

    کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
     
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    شکریہ
    جناب والا ویسے کوئی وائرس تو نہ ہو گا نا اس میں؟
     
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    عام طور سے ہر keygen پر اینٹی وائرس وائرس ڈیٹیکٹ کرتاہے ..(ویسے سسٹم کے لئے کچھ بڑا مسئلہ نہیں) ..اسی لئے اکٹویٹر یا keygen رن کرتے وقت اپنا اینٹی وائرس ڈیزیبل کرنا ہوگا...
     
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    بھاائی وائرس پرسوں آگیا تھا۔کل پھر سے نئی ونڈو کی ہے
    اب پھر کوئی نیا وائرس نہ بھیج ڈالیں
    ونڈو پوری اڑا ڈالے ۔۔۔ کے بچوں نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    ایکٹویٹر میں ڈاونلوڈ کیا ہوں..کچھ دیر بعد سسٹم پر چیک کر کے بتاؤں گا کہ اس میں کونسی بلا ہے..انتظار کریں..
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    یہ سوال 'آئی ٹی ماہرین سے پوچھیے' کے لیے غیر موزوں ہے۔ آئی ٹی ماہرین کا کام چوری کرنا یا اس میں مدد کرنا ہر گز نہیں۔
    اور چوری چکاری کے لیے اردو مجلس پر کوئی زمرہ موجود نہیں۔ اس لیے اصولا یہ سوال مجلس پر ہونا ہی نہیں چاہیے کجا یہ کہ چوری کے آلات فراہم کیے جائیں۔
    باقی یہ معاملہ آئی ٹی ناظمہ@انا کے حوالے کرتے ہیں کہ وہ کیا فیصلہ صادر فرمائیں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    اے لو
    پاکستان میں فورم بنایا ہے
    اردو میں بنایا ہے
    بھلا پاکستان میں وہ کون کون ہیں جو مفت میں یا کریک کے ساتھ سافٹ ویئر نہیں چلا رہے؟؟
    ہاتھ کھڑا کریں
    میرا مطلب ہے اپنا نام بتا دیں
    جو پاکستان سے باہر ہیں وہ حصہ لینے کے اہل نہیں
    چلئے جلدی سے 5 نام بتانے والے کو ٹاپ 5 میں جگہ بنانے کا موقعہ دیں گے
    ہے کوئی پاکستانی بچہ یا بچی؟ جو پیسے دے کر کچھ چلاتا ہو نیٹ پر؟
    میرا نام بدنام کر دو
    میں تو انگریزوں کو مالی طور پر مستحکم دیکھنا نہیں چاہتا
    ان کی انڈسٹری کو اسی طرح نقصان پہنچاتا ہوں
    اور ثواب کماتا ہوں
    کہ میں بے غیرت نہیں ہوں کے
    ان نالائقوں کو پیسے دے دے کر امیر کرتا رہوں
    بہت محنت سے کماتا ہوں جی
    اب تقریر بہت ہوئ
    میرا کریک مجھے جلدی دو
    کام کرنا ہے بہت سا
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    تمام پاکستانی چور نہیں ہوتے اور نہ ہی یہ فورم سافٹوئیر چوری کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے۔

    تعجب ہے کہ 'لائق' لوگ'نالائقوں' کی چیز استعمال کر رہے ہیں وہ بھی غیر قانونی طور پر۔ مستزاد یہ کہ چوری کے طریقے کے لیے بھی دوسروں کی محتاجی!!!
    نالائق کون ہوا! :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ایک سوال کتنے فورمز پر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    فورم پاکستان بلکہ پاکستانیوں کے بے جا مطالبات سے پہلے اسلامی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ باقی منتظمین بھی آپ کو اس بارے میں بتا چکے ہیں ۔ آئندہ خیال کریں ۔ عفرا سسٹر نے آپ کو متبادل سافٹ وئر کا لنک دے دیا ہے ۔اس لیے موضوع کو بند کیا جا رہا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں