ملالہ ڈرامے کے بعد حامد میر ڈرامہ شروع

عائشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏نومبر 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انڈین فیملی کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ یہ جو لوگ جرم قبول کرتے ہیں وہ پاکستانی تو کجا ان کا اسلام بھی مشکوک ہے ۔ جن کے نزدیک مسلمان کا خون حلال ہے ، وہ پاکستانی قوم کی لسٹ میں کیسے آ سکتے ہیں ۔ مزید آپ انہیں ربوہ کی جالیات کا راستہ دکھائیں تو انہیں سب سمجھ میں آجائے گا ۔
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بھای کسی کو کیا جواب دیں جب روزانہ یہی ھوتا ھے ابھی حملے کو بم بلاسٹ کو یا قتل کو دس منٹ نہیں ھوتے تو اخبار ٹی وی پر بیان آنا شروع ھو جاتے ھیں کہ طالبان نے زمہ داری قبول کر لی
     
  3. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    سسٹر مجھے تو لگتا ہے کل کلاں کو کسی کے گھر میں دودھ پھٹا یا سالن جلا تو بھی ذمہ داری "طالبان" ہی قبول کریں گے۔ ۔ ۔ ۔
     
  4. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    پر اب اس کی لک مختاراں مائی جیسی ہوگئی ہے :00003: :00006:
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    انڈینز جیسی روندو بھی کوئی قوم نہیں جن کے پرائم منسٹر کو کھرک پڑ جائے تو پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کا نام لگا دیتے ہیں :00003:
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کل سے مجھے سر میں درد ہو رہا ہے ! پتہ نہں کون اس کا ذمہ دار ہے؟۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کیا بات ہے دانی بھائ اس "کھرک" پڑنے کے کیا کہنے۔ سسٹر نے ام نورالعین نے ایک نہایت سنجیدہ موضوع شروع کیا تھا اور ہم سب نے مل کر اسے طنز و مزاح کا بھرپور شاہکار بنا دیا ہے۔
    سنا ہے کہ جیو نیوز کو اس واقعے کی cctv فوٹیج موصول ہوگئ ہے۔ جس کے مطابق بم رکھنے والا حامد میر کی سواری وہاں پہنچنے سے پہلے ہی وہاں آچکا تھا۔ بات سمجھ میں آئ کہ نہیں۔ اب اس پر بھی آپ سب کا "سنجیدہ" تبصرہ درکار ہے۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی رفی بھائ درست فرمایا۔ میرے خیال میں تو حامد میر جیسے "بہت بڑے" صحافی کے لیۓ ایک سال کی بات ان کے شایان شان نہیں۔ ان کی نظریں تو
    person of the century بلکہ personality of the ceuturies پر ہونی چاہییں۔
    سسٹر ام نور العین یہ نہ سمجھ لیجیۓ گا کہ یہ بھی "مذاق" ہے۔ میں بالکل "سنجیدہ" ہوں دیکھ لیجیۓ :00006:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جیو گروپ کے ڈائریکٹ کردہ سنجیدہ ڈرامے کا سنجیدہ موڑ ۔۔۔ : )
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    یہ ’سنجیدہ‘ نام ہی کافی ہیں موڈ سونگ کے لیے ۔ رحمان ملک ، احسان اللہ احسان ، اور اب حامد میر ۔۔۔
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اپنے ملک کا اپنے لوگوں کا نام تو نہیں لیتے نا پاکستان کا نام لیتے ھیں یہی تو کہتے ھیں کوی ملک ایسا نہیں کہ کچھ بھی ھو تواپنے ھی ملک کے اپنے لوگوں کا نام لیں ھمیشہ ھر جگہ مسلمانوں کا نام لیا جاتا ھے بے شک ان کو پتہ ھو کو ان کے اپنے لوگوں کا کام ھے ۔
     
  14. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    عججیب بات ہے۔ ۔ ۔ ۔ "طالبان" کے "ترجمان" کی "ترجمانی" کرنے والے "افراد" بھی ابھی تک خاموش ہیں ۔ ۔ ۔ حالانکہ یہ خبر ان کی نظروں سے کئی بار "گزر" چکی ہے۔ ۔ ۔ ۔
    ؎کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟؟؟؟؟
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    درست فرمایا۔ یہ رحمان ملک صاحب وہی ہیں نا جنہیں کسی واقعے کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے ہی اطلاع مل جاتی ہے مگر اس کے باوجود بھی واقعہ وقوع پذیر ہو ہی جاتا ہے۔ سری لنکن ٹیم پر حملے کی اطلاع بھی انہیں پہلے سے تھی اور تو اور وہ حامد میر پر ہونے والے "حملے" سے بھی آگاہ تھے۔ مگر حملہ آوروں کو روکنا ان کے بس کی بات نہیں تھی شائد وہ حملہ آوروں پر "ااحسان" کرنا چاہتےتھے۔
    یعنی کہ ذمہ داروں کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    عدالتی کمشن کا فیصلہ
    جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس اعجازافضل خان اورجسٹس اقبال حمیدالرحمان پرمشتمل 3رکنی کمیشن نے 41 صفحات پرمشتمل رپورٹ دے دی جس میں کہا گیاکہ خفیہ ادارے پرملوث ہونے کاالزام صرف شک وشبے اورمفروضے پرمبنی تھاجس کی نوعیت سنی سنائی شہادت جیسی تھی۔ انکوائری کمیشن نے تحقیقات میں9ماہ لگائے ۔
    واضح رہے کہ19 اپریل 2014 کوکراچی ایئرپورٹ سے جاتے ہوئے شارع فیصل پر حامدمیرکونامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے زخمی کردیاتھا،حملے کے بعدجیو ٹی وی نے آئی ایس آئی کے خلاف پراپیگنڈا شروع کردیا اور کئی گھنٹے تک اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام کی تصویر دکھا کر ان پر الزام لگاتا رہا،اس پر وزارت دفاع نے جیوکے خلاف پیمراکو ریفرنس بھیجا جس پر جیو کا لائسنس 15روزکے لئے معطل ہوا اور اس پر جرمانہ بھی کیا گیا۔


    http://www.express.pk/story/488789/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں