فونٹس

عبدالرحیم نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏مئی 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    السلام علیکم
    اردو کے بہترین فونٹس کا مجموعہ
    اس لنک سے
    http://www.mediafire.com/?1bzke6kfs3baqps
    ڈانلوڈ کریں اور خوبصورت فونٹس سے اپنے کمپوٹر کو سجائیں
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عبدالرحیم بھائی سکرین شاٹس بھی دیجئیے پلیز
     
  3. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    جی اب ہو گیا ہے پہلے ڈس ابل تھا۔۔۔ شکریہ
    البتہ میں علوی لاہوری نستعلیق نہیں سلکٹ کر سکتا ہوں اس کی کیا وجہ ہے۔ در اصل میں اس میں صدیوں پُرانی غلطی سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں یوں تو ہزاروں لوگوں نے اس طرتوجہ مبذول کرائی ہے مگر اس میں کئی ترامیم ہو کر دُبارہ بھی رلیز ہوا مگر ـسنگترہ ـ جو سنتگرہ ہو جاتا ہے ابھی تک موجود ہے ْ علوی نستعلیق میں بھی تھا اور اب علوی لاہوری نستعلیق میں بھی ہے۔
     
  6. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    محترم!
    اینڈرائڈ موبائل کی خوبصورتی کے لۓ بھی کچھ بتا دیں.
    جزاک اللہ خیرا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    میرے خیال میں تو دوبارہ ریلیز نہیں ہوا
     
  8. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    حسیب صاحب پہلے یہ علوی نستعلیق تھا اور اس وقت بھی یہ پروبلم تھی اور اب علوی لاہوری نستعلیق کے نام سے آیا ہے اور اب بھی یہ مسئلہ موجود ہے ۔۔۔۔۔
     
  9. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    آپ اس لنک ڈانلوڈ کر لیں
    http://www.byadbi.com/2015/08/blog-post_58.html?m=1
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  10. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    عبدالرحیم بھائی ۔۔۔بہت بہت شکریہ مگر میرے پاس پہلے ہی موبائل میں جمیل نستعلیق ا ستعمال کر رہا ہوں ۔ میں صرف اپنے کمپیوٹر میں جمیل نستعلیق آٹو کشیدہ اور آٹو کرننگ ورزن3 تلاش کررہا ہوں اور اسی کی بات کررہا ہوں یہاں پر ۔
     
  11. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    دوسری بات جو میں کہ رہا تھا کے علوی نستعلیق فونٹ میں ( سنگترہ) غلط لکھا جاتا ہے جب لکھتے ہیں تو اس طرح (سنتگرہ ) آتا ہے ۔۔۔اب علوی لاہوری نستعلیق ریلیز ہو ا تو اس میں بھی یہی پروبلم ہے۔ آپ خود لکھ کر دیکھ لیں۔
     
  12. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    جمیل نوری نستعلیق 3 کشیدہ (اٹالکس)
    جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ

    اس ریلیز میں کشیدہ فانٹ کے دو ورژنز جاری کئے جا رہے ہیں۔ ایک تو سادہ کشیدہ ورژن ہے جو متن کو اٹالکس کرنے پر ظاہر ہوگا۔ دوسرا آٹو کشیدہ ورژن ہے جو صرف اڈوبی انڈیزائن یا لیٹکس جیسے جدید ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹوئیرز پر کام کرتا ہے:
    مزید تفصیلات کے لیے
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/جمیل-نوری-نستعلیق-3-آٹو-کشیدہ-ریلیز.87833/
     
  13. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    محترم جناب حسیب صاحب ۔۔ بہت بہت شکریہ میں اڈوبی انڈزائن میں استعمال کے لئے زیادہ خوہشمند ہوں مگرا کیا میں دونوں ورزنز ایک ساتھ انسٹال نہیں کر سکتا ہوں؟ کیونکہ جب میں نے ٹرائی کیا تو کہتا ہے کہ یہ فونٹ پہلے ہی سے انسٹال ہے کیا اور رائٹ کرنا ہے ۔ دونوں فونٹ ہو سکتے ہیں کیا؟
     
  14. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    علوی لاہوری نستعلیق میں لیگچرز کی غلطیاں درست نہیں کی گئی تھیں۔ ویسے بھی اب علوی لاہوری نستعلیق بھی کافی پرانی بات ہے۔ میرے خیال میں علوی نستعلیق کے خالق خرابی صحت کی بنا پر اب کام کرنا چھوڑ چکے ہیں
     
  15. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    اس لے لیے فونٹ کے خالق سے ہی پوچھنا پڑے گا۔ اگر اردو محفل پہ اکاونٹ ہے تو وہاں پوچھ لیں۔ ورنہ میں پوچھ لیتا ہوں
     
  16. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    حسیب بھائی علوی لاہوری نستعلیق کے نام سے کئچھ عرصہ قبل ہی ریلیز کیا ہے اس سے پہلے صرف علوی نستعلیق تھا ۔۔۔۔
     
  17. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    3 دسمبر 2008 کو علوی لاہوری نستعلیق ریلیز ہوا تھا یعنی تقریبا ساڑھے سات سال پہلے
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/علوی-لاہوری-نستعلیق.17128/
     
  18. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ویری گڈ.
    جزاکم اللہ خیرا.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں