کلک 2013 درکار ہے

صدیقی نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 5, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    بھایئو اور بہنوں مُجھے کلک 2013 کے بارے میں پوچھنا ہے کہ کیا کیا نیا ہے ؟ میرا مطلب یہ کے کیا اضافہ ہوا ہے اور کیا نئی چیز شامل کی گئی ہے۔ اور اگر کسی کے پاس اسکا پیچ (کریک کرنے ک لئے) ہو تو عنائت فرما کر بہت ہی شکریہ کا موقع دیں ۔۔۔ شکریہ
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اوپن فورم پر کریک طلب کرنا تو قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    جی میں نے معذرت کرلی تهی. اب پهر ایک بار اپنی کم علمی کی باعث پهر معذرت. "گر قبول افتد زہے عز و شرف""

    Sent from my SM-G900P using Tapatalk
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کوئی بات نہیں بھائی ۔ کلک 2010 میرےپاس موجود ہے ۔ اگر آپ کو ضرورت ہے تو ذاتی پیغام میں لے سکتے ہیں ۔
     
  5. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    بھائی 2010 میں استعمال کررہا ہوں اور 2013 بھی میرے پاس ہے انسٹال بھی کر لیا ہے مگر وہی ۔۔۔ جس کا ذکر کیا تھا وہ نہی ہے اس لئیے استعمال کے قابل نہیں ہے۔ بہرحال ابو عکاشہ جی بہت شکریہ و جزاک اللہ خیر۔۔۔
     
  6. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ کلک میں ڈی فالٹ فونٹس کے علاوہ اپنی مرضی کے کچھ نئے فونٹس انسٹال ہو سکتے ہیں کہ نہیں؟
     
  7. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    ابن ادریس بھائی جہاں تک میری ناقص علم ہے کہ کوئی اور فانٹس نہیں انسٹال کرستے ہیں ۔۔۔ ہاں اگر کوئی ماہر بھائی یا بہن کی علم ہو تو ضرور شئر کریں تاکہ تمام اہل اردو اس سے افادہ حاصل کرسیں ۔ شکریہ
     
  8. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    ٹائپنگ میں بے شمار غلطیاں سرزد ہو گئی ہیں معذرت قبول فرمائیں ۔۔۔
     
  9. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    عکاشہ بھائی کب نظرکرم فرمائیں گے انتظار میں ہوں ۔ شکریہ
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کس حوالے سے بھائی؟
     
  11. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    عُکاشہ بھائی ۔۔۔۔۔
    کلک ۲۰۱۰ ک سلسلے میں ۔۔۔۔
    اوہ بہت ہی معذرت کے ساتھ ـ اَبُو عُکاشہ بھائی عُکاشہ آپ کی کنیت ہے نام نہی ۔۔۔ میں سمجھا آپ کا نام ہے ۔۔۔۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    نام نہیں ،کنیت ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں