سمارٹ فون پر اردو (جمیل نوری نستعلیق) فونٹس کے ساتھ

ابوعکاشہ نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏اگست 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    میں نے آج یہ font انسٹال کیا ہے، مگر مجہے سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ font استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟ کیا جب موبائل سے ٹائپ کرتے ہیں تو بھی وہ جمیل نوری نستعلیق میں نظر آئے گا؟ آپ نے استعمال کیا ہوا ہے.یقینا آپ کو پتا ہو گا، یا بس پڑھنے کے لیے اس کو استعمال کرتے ہیں؟
     
  2. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    جی ہاں میں انڈرآئڈ ہی استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔ جی میرے پاس مائی فایلز کے نام سے فولڈر ہے اس میں جا کر دیکھا تو وہ میرے اکسٹرنال میموری کارڈ میں ملا۔ وہاں سے جمیل نوری نستعلیق فونٹ لو سلکٹ کرتے ہیں تو پھرمختلف سائز میں ۶ لائنز آتی ہیں جس میں جمیل نوری نستععلیق لکھا ہو ا ہے نیچے ۳ آپشن آتے ہیں ۱۔ سٹ ۲ ۔ ڈیلیٹ ۔ ۳۔ سپورٹ سٹ کو کلک کرتے ہیں تو وہ فونٹ انسٹال کرتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ انسٹالیشن کے بعد ڈسپلے سے فونٹ سلکت کریں ۔ وہاں جونہی جمیل نوری نستعلیق کو سلکٹ کرتے ہیں میسیج آجاتا ہے کہ یہ کمپٹ ایبل نہیں ہے پروائڈر سے کونٹکٹ کریں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. صدیقی

    صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    66
    جی جی سسٹر میں نے کافی دنوں استعمال کیا ہے اپنے اسی فون پر ۔ آپ پڑھتے بھی ہیں اور لکھتے بھی ہیں۔ ہاں بس میرے پاس جو پروبلم ہو رہی تھی وہ یہ کہ جو عربی فونٹس میں کوئی میسیج ہوتا تھا وہ بھی جمیل نوری نستعلیق میں ہو جاتا تھا ، اس کی وجہ سے عربی ٹھیک طرح سے نہیں ڈسپلے ہوتا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں