بچوں کی دینی تعلیم کو دلائل کے ساتھ مزین کریں

عبد الرحمن یحیی نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏فروری 26, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    بچوں کی دینی تعلیم کو دلائل کے ساتھ مزین کریں
    امام ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں :
    ضرورت اس بات کی ہے کہ بچوں کو احکام سکھاتے ہوئے ساتھ اُن کے دلائل بھی بتائے جائیں
    مثلا آپ اپنے بیٹے سے کہتے ہیں :
    '' کھانا شروع کرتے وقت بسم اللہ اور کھانا کھا کر الحمد للہ پڑھتے ہیں ''
    اگر آپ نے یہ کہا تو مقصد پورا ہو گیا لیکن اگر آپ کہیں کہ :
    '' کھانا شروع کرتے وقت بسم اللہ اور کھانا کھا کر الحمد للہ پڑھتے ہیں ''
    کیونکہ نبی کریم ﷺ نے کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے اور فراغت کے بعد الحمدللہ کہنے کا حکم دیا ہے

    آپ ﷺ نے فرمایا :
    (لڑکے! اللہ کا نام لو، اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اور جو تمہارے سامنے ہے اس میں سے کھاؤ) بخاری ( 3576 ) ومسلم ( 2022 )

    اور فرمایا :
    " بے شک اللہ تعالی اپنے بندے سے راضی ہوتا ہے جب وہ ایک لقمہ کھائے تو اللہ کی تعریف کرے، یا پانی کا گھونٹ بھی پئے تو اللہ کی تعریف کرے" مسلم (2734)
    اگر آپ ایسا کریں گے تو اس کے دو فائدے ہو گے :
    پہلا : بچے کو دلائل کے ساتھ بات کرنے اور ماننے کی عادت پڑ جائے گی
    دوسرا : نبی ﷺ کی ذات سے محبت ہوگی
    اور نبی کریم ﷺ ہی قابل اتباع امام ہیں کہ جن کی ہر کام میں پیروی کرنی ضروری ہے
    حقیقت یہ ہے کہ لوگوں کی اکثریت اس بات سے غافل ہے ، لوگ اپنے بچوں کی احکام کی تعلیم دیتے ہیں لیکن اس تعلیم کو دلائل کے مصدر سے مربوط نہیں کرتے
    جو کہ کتاب و سنت ہے .

    القول المفید علی کتاب التوحید { 2/423}
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • متفق متفق x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا مفید مشورہ
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا شیخ!
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت عمدہ نصیحت ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  7. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جزاک اللّہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں