دینا بھائی دو مسکانیں

صدف شاہد نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 4, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    دینا بھائی دو مسکانیں
    یہ لو پیسے
    اور ہاں
    پچھلے ہفتے جیسی نہ دینا
    ہونٹوں پر چپکانے سے پہلے ہی
    اُن کی رنگت پھیل گئی تھی
    اِک شاپر میں
    میٹھی باتوں کے کچھ پیکٹ بھی رکھ دینا
    ہنسنے والی آنکھیں ہوں گی ؟
    دو آنکھیں بھی اس میں رکھ دو
    تم نے کہا تھا
    اگلے ہفتے گرتےآنسو کا لمس
    بھی مل جائے گا
    مل جائے گا ۔۔۔۔۔۔؟
    کچھ دن پہلے تم سے جتنے خواب لیے تھے
    اُن کی کچھ تعبیریں تو اب تک بچی پڑی ہیں
    ایک مہینے کے پیسوں سے
    اک ہفتے کا راشن لے کر گھر جاؤں گا
    چلو۔۔۔۔۔۔۔
    اک ہفتہ تو کٹ جائے گا ۔۔۔۔

    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب۔ شیئرنگ کا شکریہ
    ۔
    کتنے آسان الفاظ میں آج کے معاشرے کی حالت بیان کردی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت عمدہ شیئرنگ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307

    جی بالکل
    پسندیدگی کے لیے شکریہ
    سلامت رہیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ بھیا جی
    شاد و آباد رہیں آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    عمدہ شیئرنگ. مجھے اصل میں دیر سے سمجھ آئی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب۔ عمدہ شیئرنگ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    دیر آئے درست آئے
    شکریہ خوش رہیں آمین
     
  9. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    شکریہ سس جی
    سلامت رہیں آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں