مفید اینڈرائڈ ایپس

عفراء نے 'موبائل سافٹ وئیرز' میں ‏جنوری 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کلین ماسٹر کی ایک افادیت میں یہاں بتاتا چلوں کہ اس میں آپ کے موبائل کی انسٹال کردہ فائل کا بیک اپ بن جاتا ہے جو کہ موبائل بدلنے پر آپ دوسرے موبائل میں بآسانی بنا انٹرنیٹ کے انسٹال بھی کر سکتے ہیں۔میں نے اپنی ہر ایپ کا بیک اپ بنا کے رکھا ہوا ہے جس کو میموری کارڈ میں ذخیرہ کیا ہے تاکہ باوقت ضرورت اس کو استعمال کیا جا سکے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﻪ
    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ،
    ﻋﻤﺪﮦ ﺗﮭﺮﯾﮉ
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    آخر آپ کی چھٹیوں کا ہمیں فائدہ ہو ہی گیا۔ بحمد اللہ تعالیٰ
    جزاک اللہ بھائی جان۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جن بہنوں اور بھائیوں کے پاس پلے سٹور صحیح کام نہیں کررہا ، میرے موبائل کی طرح تو وہ اس ویب سائٹ سے ڈائریکٹ پلے سٹور سے ایپس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں:
    http://downloader-apk.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اس میں ایک ممکنہ مسئلہ ہے کہ اس ویب کی ایپس مستند نہیں ہیں. ہیکنگ یا پرائیویسی لیک کا مسئلہ ہو سکتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    میرا پلی سٹور اپ ڈیٹ یو کے فٹ ہو گیا ہے..
    اور آزاد بھائی جی یہ پلے سٹور کا مسئلہ نہیں ہے سیٹ بدلنے کا حیلہ ہے ھاھاھا...
    اس لئے بدل لیں...
     
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    Play Store Update k Bad..
     

    منسلک فائلیں:

  8. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اس سائٹ کی ایپس ڈاؤن لوڈ نہ کریں، بلکہ پلے سٹور سے لنک لے کر یہاں پیسٹ کرکےایپ کا ڈاؤن لوڈ لنک حاصل کرلیں۔
    میں نے غلطی یہ کی تھی کہ پلے سٹور کو بالکل ہی دیس نکالا دے دیا تھا۔
    خیر! دوبارہ کرکے دیکھتا ہوں۔ شاید ہوجائے۔
    بدلنے کی بات نہ کریں۔ ہمیں بدلنا نہیں آتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مجھے اچھی انگریزی اردو لغت درکار ہے۔ براہ کرم مدد کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مدد کا شکریہ۔ آج آزمائی، لیکن ان انسٹال کر دی۔ املا سے لے کر معنی تک غلطیوں سے پر ہے۔ اس کی نسبت ڈکٹ باکس مواد اور اختیارات کے لحاظ سے بہتر ہے۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتنے پیچیدہ طریقے سے فورم استعمال کرنے والے آخر غائب ہی ہوجاتے ہیں۔
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الحمدللہ 'بیبلون' کے اپ گریڈڈ ورژن نے کافی حد تک مسئلہ حل کر دیا، لیکن اس کی ایپ فون بیٹری کے لیے ٹھیک نہیں۔ ڈیسک ٹاپ ورژن بہتر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں