بٹ کوائن، ، Bitcoin کیا ہے

محمد حسن لاہوری نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏فروری 10, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد حسن لاہوری

    محمد حسن لاہوری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2018
    پیغامات:
    7
    1. السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے مجھ کو بٹ کوائن کے بارے میں مکمل معلومات چاہیے کہ یہ کیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں اور کس طرح ہم بٹ کوائن کو جاز کیش کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں اور دیگر مزید تفصیلات جو کہ اس بارے میں کارامد ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد حسن لاہوری

    محمد حسن لاہوری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2018
    پیغامات:
    7
    بہت شکریہ اس تھریڈ تک رسائی دینے کے لیے مگر مجھ کو ایک بات سمجھ نہیں آ رہی کہ بٹ کوائن کو حاصل یا کمانا کیسے ہے بٹ کوائن ملیں گے کیسے مجھ کو۔
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میرا تو مشورہ ہے اس چکر میں نا ہی پڑیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس کو بین کیا ہوا ہے اور یہ غیر قانونی ہے۔
     
    • متفق متفق x 2
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    بھائی بٹ کوائن کا آج کا ریٹ پاکستانی روپے میں یہ ہے

    [​IMG]

    آپ نے کتنے بٹ کوائن خریدنے ہیں میں آپکو لنک پیش کر دیتا ہوں اگر خواہشمند ہیں تو، پاکستان میں ایزی پیسہ، جاز اور ٹیلی نار والے بھی فروخت کر رہے ہیں۔

    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں