ادب بے ادب!

رفی نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 25, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    چیز ملتی ہے ظرف کی حد تک
    اپنا چمچہ بڑا کرے کوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    جمہوریت کی محبت میں ان گنجے سروں نے
    وہ جھوٹ بھی بولے ہیں جو سوچے بھی نہیں تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ہم سے خوشامد کسی کی ہو نہ سکی ۔۔۔
    اس اعتبار سے مشہور بدتمیز ہیں ہم
     
  4. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    کتابوں سے حوالہ دوں یا تجھ کو سامنے رکھ دوں
    وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ کس کو کہتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    کیوں آپ کو کیا مجھ پہ شُبہ ہوا ہے
    ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ارے نہیں سسٹر ہم تو آپ کے انتخاب کی داد دے رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    ہہہہہ نمونہ!!!
     
    • متفق متفق x 1
  9. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ما شا ء اللہ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. اظہر عباس

    اظہر عباس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    36
    سنگدل کو سنگ لینے، سنگدل کے گھر گیا
    سنگدل نے سنگ مارا، سنگ کھا کے مرگیا
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں