اردو لکھیں بول کر جی بورڈ سپیچ ٹائپنگ سے

عائشہ نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏مارچ 2, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اردو مجلس کے نئے ارکان کو اردو لکھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ جی بورڈ انسٹال کرلیں۔ اس میں مائیک پر کلک کریں اردو بولیں وہ آپ کے لئے لکھ دے گا۔
    سب سے پہلے میرے لیے دعائیں لکھیں یہاں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. Hafsa Baber

    Hafsa Baber نوآموز.

    شمولیت:
    ‏فروری 15, 2019
    پیغامات:
    7
    Alhumdulilah mene apna pehla urdu comment g board ki madad se bol ker likha
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہوبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا
    بہن کیا جی بورڈ موبائل کےلئے بھی ہے
    اللہ پاک ہماری یہن کو دنیا وآخرت میں کامیابیاں عطا کرے آمین
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب حفصہ!
    کبھی کبھی یہ رومن اردو لکھنا شروع کردیتا ہے۔ ایسا عموما فل سٹاپ وغیرہ لگانے سے ہوتا ہے یا پھر اگر ٹیکسٹ ایڈیٹر میں پہلے لاطینی حروف لکھے ہوں تو یہ رومن لکھنے لگتا ہے۔ اس کا حل ابھی تک یہ سمجھ آیا ہے کہ پہلے تحریر بول لی جائے آخر میں فل اسٹاپ لگا دیا جائے اور لاطینی حروف والے الفاظ کا اضافہ بھی آخر میں کیا جائے۔
    اگر کوئی اور مسائل اور ان کے حل معلوم ہوں تو ضرور ذکر کریں تاکہ خلق خدا کا بھلا ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بالکل، میں فون سے لکھ رہی ہوں۔ وایاک۔
     
  6. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    پلے سٹور میں ہے تو ٹھیک ورنہ اس کا لنک دے دیں
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پلے سٹور پر موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    میرا خیال ہے ..املاء کی غلطیوں کا بہت زیادہ امکان ہے.کل ہی فیس بک پوسٹ میں اقرار کو اکرار لکھا دیکھا..پوسٹ کرنے والے بھی اہل قلم اور کالم نگار جن سے ایسی غلطی کا صدور ممکن نہیں..لگتا ہے انہوں نے بول کر لکھا یوگا.
     
    • متفق متفق x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ آٹوکریکٹ کا کارنامہ بھی ہوسکتا ہے۔
    جی غلطیوں کا امکان ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ فل سٹاپ وغیرہ نہیں لکھ سکتے انگلش سپیچ ٹائپنگ میں آپ کوما، فل سٹاپ بولیں تو لگ جاتا ہےاردو میں نہیں
    میں نے اردو مجلس پر 2017 سے جتنے شعری موضوعات پوسٹ کیے ہیں سب اسی سے لکھے ہیں ۔لفظ رک رک کر واضح بولے جائیں تو کافی حد تک ٹھیک لکھ لیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں