قرآن کی تلاوت

Hafsa Baber نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 9, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. Hafsa Baber

    Hafsa Baber نوآموز.

    شمولیت:
    ‏فروری 15, 2019
    پیغامات:
    7
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    میری یونیورسٹی میں ایک سیمینار ہو رہا ھے اور اس میں آغاز کے لیے کسی ایسے بندے کی ضرورت تھی جو تلاوت کر سکے۔ تو میری ایک دوست سلیکٹ ہوگی تلاوت کے لئے۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایسی محفل میں جہاں کے آدمی بھی ہوں کیا تلاوت کرنا عورت کا جائز ہے دلائل کی روشنی میں واضح کریں جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  3. Hafsa Baber

    Hafsa Baber نوآموز.

    شمولیت:
    ‏فروری 15, 2019
    پیغامات:
    7
    جزاک اللہ خیرا یہ سوال میں نے اپنی دوست کے لئے پوچھا تھا تو نہ مجھے اور نہ ہی اس سے عربی آتی ہے تو اگر آپ اردو یا انگلش میں آئندہ لنکس شیئر کریں تو بہت مہربانی ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاکم ۔ دراصل فجر کے فورا بعد کلاسز تھیں ان کے درمیاں یہ مختصر جواب دیا۔
    فرصت میں تفصیلی دلائل لکھتی ہوں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں