رمضان کی تیاری

ام محمد نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ن :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ع :وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ن:ع آج شعبان کی کیا تاریخ ہے؟
    ع:27 شعبان المعظم
    ن:پھر تو رمضان المبارک آنے میں چند دن رہ گئے
    ع:اچھا !پھر کیا تیاری کی ہے رمضان کے لیے؟
    ن:گھر کی صفائی وغیرہ کی ہے اور کچھ اہم کام نپٹا لیے ہیں تاکہ رمضان میں کاموں کا بوجھ زیادہ نہ ہو اور سکون سے عبادت کر سکوں ۔
    ع:بہت اچھا کیا لیکن میرے خیال میں گھر کی صفائی کے ساتھ ہمیں رمضان سے پہلے دل کی صفائی بھی کرنی چاہیے۔
    ن:وہ کیسے؟
    ع:جیسا کہ اللہ تبارک تعالی نے رمضان کا مقصد تقوی کا حصول بتایا ہےاورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تقوی کا مقام دل بتایا ہے ۔اس لیےہمیں اپنے دل کے تزکیہ کی بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔اس میں سے بغض ،حسد،کینہ اور برائیوں کونکال کرایمان کوتازہ کرنا چاہیےاور اس میں محبت اور خیرخواہی کے جذبات پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
    ن :جزاک اللہ خیرا بہت اچھی بات کی آپ نے۔اور یہ کہ ہمیں رمضان کو(جیسا کہ اکثر لوگ کرتے ہیں)طعام کا نہیں بلکہ قیام کا مہینہ بنانا چاہیئے۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان ہے؛(من صام رمضان ایماناواحتساباغفر لہ ماتقدم من ذنبہ ،ومن قام لیلۃ القدر ایماناواحتساباغفر لہ ماتقدم من ذنبہ)
    ع:جزاک اللہ خیرا بہن۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں رمضان کے پورے روزے رکھنے اورزیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے اورہمارے روزوں اور عبادات کو قبول فرما کر انعام میں تقوی اور بخشش عطا فرمائےآمین یا رب۔
     
    Last edited: ‏جون 15, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔ جزاک اللہ خیرا وبارک فیک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس مرتبہ رمضان کی تیاری کیسے ہو رہی ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں