لڑکیاں ناخن کیوں بڑھاتی ہیں؟

عائشہ نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏فروری 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    سوال ایسا ہے کہ جواب دینا مشکل ہو جائے ویسے لڑکیاں ناخن کیوں بڑھاتی ہیں ایک ہی جواب ہے کہ صرف اور صرف شوق پورا کرنے کے لیے اور کوئی وجہ کیا ہو سکتی ہے بھلا
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شوق اور شاید فیشن کا بھی چکر ہے ۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    شوق اور فیشن سے اللہ تعالی نے منع نہیں کیا پہلی بات اللہ تعالی کی نافرمانی نہ ھوتی ھو دوسری بات صرف وھاں کیا جاے جہاں صرف عورتیں ھوں یا اپنے محرم کے سامنے کر سکتے ھیں جہاں پورا خاندان اکٹھا رھتا ھو اور پردے کا انتظام بھی نہ ھو وھاں کیسے ایسے شوق اور فیشن پالے جاتے ھیں ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
     
  4. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    کینو چھیلنے کے لیے :00003:
     
  5. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    صحیح کہا آپی آپ نے :00002:
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    میرے خیال میں بھی شوق اور فیشن کے لئے لڑکیاں ناخن بڑھاتی ہیں -
     
  7. Kanwal

    Kanwal --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏جولائی 17, 2012
    پیغامات:
    17
    مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ low self esteem کا اس میں بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ہمیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے ہم وہ کام کرتے ہیں کہ اپنے آپ کو ’ماڈرن‘ ظاہر کر سکیں۔ پھر دین سے دوری ہمیں اس شیطانی راستے پر چلا دیتی ہے۔ اگر ان دو باتوں کی طرف توجہ دیتے ہوئے ہم ان کی تربیت کریں تو ان کو خود احساس ہو جائے گا کہ کیا غلط کام وہ کرتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بالکل درست ، سوشل پریشر کے سامنے بھی لڑکیاں فورا ہار مان جاتی ہیں ۔ بلکہ بھیڑ چال ۔ جو سب کریں گے سوچے سمجھے بغیروہی کرنا ہے ۔
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ تعالی ھم سب کو دین پر چلنے کی توفیق دے آمین اور ھر اس کام سے بچاے جس سے اللہ تعالی کی نافرمانی ھوتی ھو آمین
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ناخن بڑھا کر رکھنے کو لوگ اللہ کی نافرمانی سمجھتے ہی نہیں ۔ اچھی بھلی دین دار لڑکیاں بھی اسے کوئی بات نہیں سمجھتیں ۔
     
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے تو لگتا ہے۔۔ زیادہ تر جو لڑکیاں کچھ نہیں کرتی فارغ رہتی ہیں زیادہ تر ۔ وہ ہی ناخن بڑھاتی ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ) جی فرینڈ سس ، بالکل درست ۔ کام میں بھی کوئی خاص نہیں کرتی ۔۔۔ لیکن الحمدللہ بچپن سے لمبے ناخنوں سے نفرت ہے ۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جانوروں کے پنجوں جیسے لگتے ہیں!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں