زکواۃ کی رقم کو راستے پر لگانا

Ishauq نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 9, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    کیا زکواۃ کی رقم راستہ صحیح کرنے ( عام عوام کی گزرگاہ) کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نہیں۔ زکاۃ کے مصارف صرف وہی ہیں جو سورۃ التوبۃ آیت 60 میں ذکر ہوئے ہیں۔
    البتہ صدقے کی رقم سے ایسا کیا جا سکتا ہے۔
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں